Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

سروئیں سرمیں طبی کیمپ کاافتتاح

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 7, 2018 1:30 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 جموں//دیہی علاقوں میں صحت سہولیات کی بروقت فراہمی اوربیداری مہم بیماریوں سے بچائوکیلئے اہم رول اداکرسکتی ہے ۔ان خیالات کااظہار دویندرسنگھ رانانے  گذشتہ روز نگروٹہ کے دیہی علاقوں میں صحت خدمات کی فراہمی کویقینی بنانے کے سلسلے میں سروئیں سرمیں عالمی یوم صحت کے موقعہ پرایک طبی کیمپ کاافتتاح کررہے تھے۔اس دوران رانانے حکومت سے دیہی علاقوں میں صحت خدمات کی فراہمی اوربیماریوں سے بچائوکیلئے بیداری مہم چلانے کامطالبہ کیاہے۔اس موقعہ پر بلاک میڈیکل آفیسرڈنسال ،ڈاکٹرشمیم ،ڈاکٹروں اورنیم طبی عملے کی ٹیم بھی موجودتھے۔رانانے کہاکہ لوگوں کوان کی دہلیزپر صحت فراہم کرنے کی ضرور تہے۔انہوں نے کہاکہ اگروقتاً فوقتاً اپنی طبی جانچ کرواتے رہیں اوربیماریوں سے بچائوکیلئے جانکاری حاصل کرتے رہیں توان کی صحت بہتررہ سکتی ہے۔ نہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ وقفے وقفے کے بعدچیک اپ کومعمول بنائیں۔اس دوران کیمپ میں لوگوں کی طبی جانچ کے علاوہ انہیں ڈاکٹروں کی ٹیم نے ادویات بھی فراہم کیں۔رانانے ڈاکٹروں کاشکریہ اداکیا۔ انہوں نے بلاک اورپنچایت سطح پرمیڈیکل کیمپوں کے انعقاد کویقینی بنایاجائے۔اس موقعہ پر صوبائی نائب صدر رتن لال گپتا، سابق سرپنچ رمیشوردت،چیئرمین رحمت علی،سابق سرپنچ سبھاش چندر،صادق ،موہن سنگھ،موہن لال، بلونت سنگھ،سابق نائب سرپنچ بیلی رام کے علاوہ جگدیش کھجوریہ، کرشن سنگھ ،مشتاق، محمدصادق ،بلبیرسنگھ ،شام سنگھ، گوپال سنگھ ودیگران بھی موجودتھے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال
یومِ عاشورہ: کشمیر بھر میں ذوالجناح کے جلوسوں کے پُرامن انعقاد کے لیے انتظامات مکمل: آئی جی پی
تازہ ترین

Related

جموں

بسوہلی میں اے آئی آئی ایم ایس جموں آؤٹ ریچ سینٹرقائم ہو گا :ڈاکٹر جتیندر سنگھ مرکزی وزیر کی قیادت میں بسوہلی میںعوامی دربار،علاقہ میں بہترین طبی سہولیات میسر کرنے کا وعدہ

July 5, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

July 3, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

5 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا دوسرا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

July 3, 2025
جموں

منوج سنہا کی سرحدی گائوں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری | سرحدی علاقےدفاع کی پہلی لائن مرکزی حکومت سرحدی علاقوں کی جامع ترقی کے لئے پُرعزم :لیفٹیننٹ گورنر

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?