Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

سرنکوٹ میں دھماکہ خیزموادکے ساتھ نوجوان کی گرفتاری کامعاملہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 13, 2019 5:36 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرنکوٹ//سول سوسائٹی سرنکوٹ نے دوروزقبل سرنکوٹ میں فوج کی بھرتی ریلی کے دوران  ایک نوجوان کی گرنیڈکے ساتھ گرفتاری پرقومی میڈیا کی خاموشی اورسرنکوٹ پولیس کی طرف سے تحقیقات مکمل نہ کرنے پربرہمی کااظہارکرتے ہوئے معاملہ کی شفاف تحقیقات کامطالبہ کیاہے۔اس سلسلے میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سماجی وسیاسی کارکن حمید منہاس نے کہاکہ دہشت گرد کا کوئی مذہب نہیں ہوتا ہے اور راجندر سنگھ کے ساتھ نرم رویہ اختیارکرناافسوسناک ہے۔انہوں نے کہاکہ فوج کے کیمپ میں گرنیڈوں کے ساتھ گھسنے کی کوشش دہشت گردی نہیں توکیاہے اوراس کامنصوبہ کامیاب ہوجاتاہے تونہ جانے کتنے معصوم لوگوں کی جانیں تلف ہوجاتیںلیکن آرمی اور پولیس کی مشترکہ تلاشی کے دوران اس کی گرفتاری خوش آئندبات ہے۔۔خوشدیو ورما پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ سرنکوٹ جسے ایک پرامن علاقہ مانا جاتا ہے کے خرمن امن میں خلل ڈالنے والے شخص کی گرفتاری کے باوجوداس کے خلاف سخت کاروائی نہیں ہورہی ہے۔انھوں نے کہا کہ گذشتہ دنوں جموں میں گرنیڈ حملے کے بعد گرفتار شدہ نوجوان پرفوری طورپر دفعات لگائے گئے تھے لیکن راجندر سنگھ بھی ویسا ہی دہشت گرد ہے اس پر بھی دفعہ  120 کے بجائے 121 فوجداری کے تحت کاروائی کی جانی چاہیئے۔ انھوں نے کہ کہا کہ جن دفعات پر پولیس نے معاملہ درج کیا ہے، اس پر اس کی ضمانت ہوسکتی  ہے ۔انہوں نے کہاکہ گرفتارنوجوان کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جانی چاہیئے۔چوہدری محمد نظر نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے راجندر سنگھ کو مجرم قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس دہشت گرد کے پیچھے بڑا ہاتھ ہو سکتا ہے؟ کیونکہ اس وقت پارلیمانی ہونے جا رہے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ اس سازش کے پیچھے کون سی طاقتیں ہیں اس کاپردہ فاش کیاجاناچاہیئے۔ انھوں نے کہا کہ پولیس کو سخت کاروائی عمل میں لانے کے ساتھ ساتھ اس معاملے کی جڑ تک جانا چاہیئے ۔انہوں نے کہاکہ عوام سرنکوٹ یہ جاننا چاہتی ہے اس کے پیچھے کس کاہاتھ ہے اور سازش رچنے والا کون ہے؟ جب تک راجندر سنگھ کا پورا  گرو ہ نہ پکڑا جائے تب تک ہم سکون سے نہیں بیٹھیں گے اور اگر پولیس نے اس معاملے میں غفلت کا مظاہرہ کیا تو ہم احتجاج پر اتریں گے،اور سڑکیں بند کریں گے۔ انھوں نے کہا کہ اگر بھرتی والی جگہ پر دھماکہ ہو جاتا تو سرنکوٹ کے پڑے لکھے نوجوانوں کو پولیس بغیر کسی تاخیر کے گرفتار کرتی اوران کے خلاف کاروائی کرتی ۔انھوں نے کہا کہ خوش قسمتی سے سرنکوٹ کے نوجوان اس لپیٹ میں آنے سے بچ گئے ہیں۔ سول سوسائٹی کے تمام ارکان نے معاملے کی سخت کاروائی اور غیر جانبدار تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے اور اس معاملے کی باریک بینی سے چھان بین کی جائے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال
چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے
جموں
ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط
جموں

Related

پیر پنچال

راجوری ایل او سی پر دراندازی کی کوشش ناکام، پاکستانی گائیڈ گرفتار سیکورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائی میں دہشت گردوں کا گروہ پسپا، نقدی و حساس مواد برآمد

June 30, 2025
پیر پنچال

اڑی-سڑوتی سڑک کی خستہ حالی پر ٹرانسپورٹ یونین مینڈھرکااحتجاج محکمہ پی ایم جی ایس وائی کے خلاف شدید نعرے بازی، گاڑیوں کی آمدورفت بند کی گئی

June 30, 2025
پیر پنچال

پونچھ میں شہدا ئےکربلا کی یاد میں عطیۂ خون کیمپ کا اہتمام

June 30, 2025
پیر پنچال

فوج کی قربانیوںکو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے کانگریس کی جے ہند یاترا ریاستی درجہ، زمین اور روزگار کی ضمانت کی مانگ، آپریشن سندور پر افواج کو سلام

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?