Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

سجود سیلانی نے ثقافتی روایات کی جی جان سے آبیاری کی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 27, 2020 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر//کشمیری زبان کے نامور ادیب، شاعر، ڈراما نگار اور مُصوِرسجود سیلانی کو کل یہاں منعقدہ تقریب میں شایانِ شان خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ یہ تقریب اکیڈیمی کے صدر دفتر واقع لال منڈی سرینگر میں منعقد ہوئی جس کی صدارت دور درشن کیندر کے سابق سربراہ شبیر مجاہد نے کی جبکہ سرینگر دور درشن کے موجودہ سربراہ گلاب الدین طاہر، سجود سیلانی کے فرزند شوکت شہری، کالی داس تھیٹر کے صدر عیاش عارف اور اکیڈیمی کے چیف ایڈیٹر محمد اشرف ٹاک بھی ایوانِ صدارت میں موجود تھے۔ تقریب کا آغاز سجود سیلانی کی روح کے ایصالِ ثواب کے لئے فاتحہ خوانی سے ہوا۔ مہمانوں کا استقبال کرتے ہوئے اکیڈیمی کے چیف ایڈیٹر محمد اشرف ٹاک نے کہا کہ سجود سیلانی کو قدرت نے بے پناہ صلاحیتوں سے نوازا تھا۔وہ بیک وقت شاعر، قلمکار، ڈراما نویس، اداکار اور مُصور تھے اور انہوں نے ہماری ثقافتی روایات کی جی جان سے آبیاری کی۔تقریب میں دور درشن سرینگر کی طرف سے تیار کردہ دستاویزی فلم ’’ قدآور‘‘ پیش کی گئی۔ تقریب میں جن شخصیات نے اپنے خیالات کا اظہار کیا اُن میں مشتاق احمد مشتاق،بشیر دادا، طارق جاوید، یوسف شہناز،ضمیر عشائی،عبدالمجیدخان،نثار نسیم،شکیل الرحمان شامل ہیں۔ شوکت شہری نے بطورِ فرزند اپنی کئی یادوں کو سرتازہ کیا۔ دوررشن کیندر کے سربراہ گلاب الدین طاہر نے سجود سیلانی کی دور درشن کے ساتھ وابستگی اور اُن کی صلاحیتوں پر روشنی ڈالی۔ عیاش عارف نے سجود سیلانی کو ایک باصلاحیت اور باوصف شخصیت قرار دیتے ہوئے اُن کے کام کو یکجا کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ شبیر مجاہد نے سجود سیلانی کو ایک تحریک قرار دیا، جنہوں نے مختلف شعبہ جات میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔تقریب میں سجود سیلانی کے مداحوں کی ایک بھاری تعداد موجود تھی۔ جن میں مشتاق علی احمد خان، شفیق قریشی، امدا د ساقی، مشتاق احمد بالا، یوسف شاہین، مشتاق احمد وانی،مشتاق احمد وانی، منظور احمد میر، شیخ حنیف، اشرف دلدار، گلفام بارجی، الطاف حسین، ساحل ڈار، خورشید میر، شہزاد بشیر، شوکت احمد ماگرے، حکیم جاوید، بشیر قادری، عبدالمجید وانی، حسن جاوید، فرحت صدیقی، جمیل انصاری، ارشد نوشہری قابلِ ذکر ہیں۔ تقریب کی نظامت کے فرائض اکیڈیمی کے اسسٹنٹ ایڈیٹر ڈاکٹر گلزار احمد نے انجام دئے جبکہ محمد اشرف ٹاک نے شکریہ کی تحریک پیش کی۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لداخ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ | شیوک روڈ پر پھنسے دو شہریوں کو بچا لیا گیا
جموں
کاہرہ کے جوڑا خورد گاؤں سے کمسن بچی کی لاش برآمد پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کی
خطہ چناب
سانبہ میں بی ایس ایف اہلکار کی حادثاتی موت
جموں
سکولوں کے نئے اوقات کاررام بن ۔ بانہال سیکٹر کے سکولوں کیلئے غیر موزوں میلوں کی پیدل مسافت کے بعد طالب علموں سے آن لائن کلاسز کی توقع زمینی صورتحال کے منافی
خطہ چناب

Related

تازہ ترینشہر نامہکشمیر

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام

July 6, 2025
شہر نامہ

صفاکدل آتشزدگی میں2زخمی | تجارتی عمارت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

June 29, 2025
شہر نامہ

کشمیری کنڑزبان میں پہلی مشترکہ پروڈکشن ہرمکھ فیچر فلم کاپرئمیر

June 27, 2025
شہر نامہ

سرینگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ پر 990 کروڑ کی سرمایہ کاری ۔10 منصوبے ہنوز نامکمل

June 26, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?