Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

سال نو کی آمد | پہلی رات منفی 6.4

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 2, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر //موسم کے خشک رہنے کے سبب کشمیر وادی میں شدید ترین سردی پڑ رہی ہے اور دسمبر کے مہینے میں گذشتہ رات سرینگر میں چھٹی سرد ترین رات ریکارڈ کی گئی جس دوران کم سے کم درجہ حرات منفی 6سے زیادہ ریکارڈ کیا گیا ۔وادی کشمیر میں مطلع صاف رہنے کی وجہ سے درجہ حرارت نقطہ انجماد سے مزید نیچے گر جانے سے سردی میں شدت آگئی ہے۔محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ 3جنوری تک سردی میں اضافہ ہوگا جس کے بعد موسم کروٹ لے گا اور 5جنوری تک درمیانہ اور بھاری برفباری کا امکان ہے۔ اس دوران موسم ٹھنڈا رہنے کے نتیجے میں سردی کی شدت میں بدستور گراوٹ دیکھنے کو مل رہی ہے ۔محکمہ موسمیات کے ترجمان نے بتایا کہ شہر سرینگر میں 31دسمبر اور یکم جنوری کی درمیانی رات رواں موسم کی چھٹی سرد ترین رات ریکارڈ کی گئی جس دوران کم سے کم درجہ حرات منفی 6سے زیادہ ریکارڈ کیا گیا ۔محکمہ نے بتایا کہ نئے سال کی آمد کی شب درجہ حرات منفی 6.4ڈگری ریکارڈ کیا گیا ۔اس سے قبل 19اور20 دسمبر کی درمیانی رات شہر میں درجہ حرارت منفی 6.2،18اور19 دسمبر کی درمیانی رات منفی 6.6  ،16اور17 دسمبر کی درمیانی رات منفی6.4اور 17اور18 دسمبر کو منفی 6.0 ڈگری ریکارڈ کیا گیا تھا۔ اس طرح سرینگر میں یہ چھٹی رات تھی جس دوران کم سے کم درجہ حرات منفی 6سے زیادہ ریکارڈ کیا گیا ۔محکمہ موسمیات کا  جنوری میں سردی کے ریکارڈ کے بارے میں کہنا ہے کہ 14جنوری 2017میں منفی درجہ حرارت منفی6.8، ریکارڈ کیا گیا ہے۔14جنوری 2012کو منفی 7.8رہا جبکہ 31جنوری 1893میں درجہ حرارت منفی 14.4ریکارڈ کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے ترجمان نے بتایا کہ گذشتہ رات وادی کے دیگر علاقوں میں بھی سخت ترین سردی پڑی ۔سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 7.8ڈگری سلسیش ،سیاحتی مقام گلمرگ میں منفی 9.0ڈگری سلسیش ،قاضی گنڈ میں منفی 5.7 ،کپوارہ میںمنفی 5.6 ، کوکرناگ میں منفی7.8ڈگری سلسیش ریکارڈ کیا گیا ہے ۔اُدھر لداخ میں بھی سخت سردی سے لوگوں کا برا حال ہے لداخ کے کرگل علاقے میں کم سے کم درجہ حرات 17.4ڈگری سلسیش اور لیہہ میں 17.0ڈگری سلسیش درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا ۔درجہ حرارت میں کافی حد تک گراوٹ آنے سے صبح اور شام پانی کے نل جم جاتے ہیں جبکہ مشہور ڈل جھیل سمیت  وادی کے دیگر آبی ذخیرے بھی جم گئے ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آئی آئی ٹی جموں کے ڈائریکٹر کی عمرعبداللہ کے ساتھ ملاقات
تازہ ترین
ایران پر اسرائیل کے حملے پر عالمی طاقتوں کی خاموشی افسوسناک:عمر عبداللہ
تازہ ترین
ایران پر اسرائیلی حملہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
تازہ ترین
میرواعظ مولوی عمر فاروق کا جامع مسجد سرینگر میں جمعہ خطبہ
تازہ ترین

Related

صفحہ اول

ایئر انڈیا کی بدقسمت پرواز احمد آباد میں گرکر تباہ||۔250 سے زائدافراد کی ہلاکت طیارے میں کیبن کریو کے 12ارکان سمیت 242مسافر سوار تھے

June 12, 2025
صفحہ اول

ایک مسافر زندہ بچ گیا: پولیس

June 12, 2025
صفحہ اول

سینٹرل انڈسٹریل سیکورٹی فورس دو انتہائی حساس جیلوں کی سیکورٹی سنبھال لی

June 12, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

242مسافروں سے بھری احمد آباد ہوائی اڈے سے لند ن جانے والی ائر انڈیا کی پرواز گر کر تباہ ،ہنگامی بنیادوں پر بچائو آپریشن جاری

June 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?