Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

سالانہ1100 افراد سڑک حادثات میں لقمہ اجل، گاڑیوں کی آمدورفت کیلئے خفیہ نگہداشت کی ضروت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 9, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
سرینگر // ممبر نیشنل روڈ سیفٹی کونسل ڈاکٹر کمل سوئی نے کہا ہے کہ ریاست جموں وکشمیر میں سالانہ 1100افراد سڑک حادثات کی وجہ سے لقمہ اجل بن جاتے ہیںاور یہ سلسلہ تب تک نہیں روکا جاسکتا جب تک گاڑیوں کی خفیہ نگہداشت (خفیہ ٹرانسپورٹ سسٹم) اور وہیکل ٹریکنگ سسٹم قائم نہیں کئے جاتے ۔سرینگر میں ایک پریس کانفرنس کے دوران خطاب کرتے ہوئے ممبر نیشنل روڈ سیفٹی کونسل ، وزارت روڈ ٹرانسپورٹ اینڈ ہائی ویز حکومت ہند ڈاکٹر کمل سوئی نے کہا کہ ریاست جموں وکشمیر جنت بے نظیر ہے اور یہاں لوگ سڑک حادثات میں اپنی جانوں سے ہاتھ دو بیٹھتے ہیں ۔سوئی نے کہا کہ ریاست جموں وکشمیر میں ہر سال 11سو لوگ مختلف سڑک حادثات میں لقمہ اجل بن جاتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ پورے ملک میں یہ کہا جاتا ہے کہ ریاست میں سب سے زیادہ لوگ ملی ٹنسی سے مرتے ہیں لیکن اگر دیکھا جائے تو ملی ٹنسی سے بھی زیادہ لوگ سڑک حادثات میں لقمہ اجل بن رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ریاستی محکمہ ٹرانسپورٹ کو اس حوالے سے سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کی جانب سے جاری کردہ ہدایات پر عمل پیرا ہو کر اس کی روکتھام کیلئے اقدامات اٹھانے چاہئے ۔انہوں نے کہا کہ اس کی روک تھام کیلئے پہلے خفیہ ٹرانسپورٹ کو متارف کیا جانا چاہئے اور جب تک یہ متارف نہیں ہوتا یہ خونین رقص جاری رہے گا ۔انہوں نے کہا کہ ڈرائیوروں کی مکمل ٹرینگ جاری رہنی چاہئے ،ایمرجینی میڈیکل کئیر لازمی ہونا چاہئے ،حادثات کو کم کرنے کیلئے سڑکوں پر سپیڈ بریکر ،آٹو میٹک ڈرائیوئنگ ٹریک ، ویکل ٹریکنگ سسٹم ، (وی ٹی ایس ) فلیٹ مونیٹرنگ سسٹم  ( ایف ٹی ایس) نصب کی ہونے چاہئے ۔انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں وہ ریاستی محکمہ ٹرانسپورٹ کے اعلیٰ افسران کے ساتھ بھی ملاقی ہوئے ہیں اور انہیں سٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ پالیسی کے متعلق آگاہ کیا ہے اوراس حوالے سے سپریم کورٹ کی مدد سے ایسے قانون لیکر آئے ہیں تاکہ لوگوں کو اس سے مدد مل سکے ۔سڑکوں کو اچھا بنانے کیلئے ہم نے تمام ریاستوں میں انتظامیہ اور سرکاروں کو آگاہ کیا ہے ۔معلوم رہے کہ سال2017میں 15996سڑک حادثات میں 791افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دو بیٹھے تھے اور 22,021زخمی ہوئے ہیں۔958افراد 2016میں ہلاک ہوئے 791افراد 2015میں ہلاک ہوئے ہیں اور یہ سلسلہ بڑی تیزی سے پھیل رہا ہے۔2013میں نیشنل کرائم ریکارڈ بیرو( این سی آر بی ) کی جانب سے کی گئی ایک سروے کے مطابق ریاست جموں وکشمیر ٹریفک حادثات کے حوالے سے پر خطر علاقہ ہے اور یہاں ہونے والے حادثات میں 64فیصد مرنے کا چانس رہنا ہے ۔ سال2017میں جموں اینڈ کشمیر ٹریفک پولیس کی جانب سے پیش کئے گئے۔ ا عداد وشمار کے مطابق سال2004سے لیکرجون 2017تک 14,407افراد ہلاک اور 77786زخمی ہوئے ہیں اوراوسطاً ہر سال 12سو لوگ اپنی جانوں سے ہاتھ دو بیٹھتے ہیں ۔  
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایف ایف آر سی کی جموں و کشمیر کے نجی اسکولوں کو ایڈوانس فیس لینے پر روک
تازہ ترین
لیفٹیننٹ گورنر نےCSRکے تحت رام بن اور اننت ناگ اضلاع کے اسپتالوں کیلئے ایمبولینسوں کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا
تازہ ترین
وسطی ضلع بڈگام میں رات گئے آگ لگنے سے رہائشی مکان خاکستر
تازہ ترین
پی ڈی پی کاعوامی مسائل کو لیکر احتجاجی مارچ ناکام، معتدد رہنما گرفتار
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

رشوت خوری کے خلاف کریک ڈاؤن،انسدادِ بدعنوانی بیورو نے ڈی ڈی سی ممبرکو ساتھی سمیت گرفتار کیا

July 1, 2025
کشمیر

۔8ہزار لوگوں کیلئے ایک ڈاکٹر جموں وکشمیر میں 5603ڈینٹل ڈاکٹر بیکار

June 30, 2025
کشمیر

گرمی کی شدید لہر جاری، سرینگر میں پارہ34.5ڈگری ۔1سے5اور6سے 8جولائی کو بارش اور تیز آندھی کا امکان

June 30, 2025
کشمیر

نوجوانوں کی بے روزگاری 17.4فیصد تک بڑھ گئی مجموعی شرح 6.7فیصد ، قومی اوسط 3.5فیصد سے تقریباًدوگنی

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?