Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

سادھوی عصمت دری معاملہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 29, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
روہتک//ڈیرہ سچا سودا کے سربراہ گرمیت رام رحیم کو سادھوی عصمت دری معاملے میں10برس کی قید بامشقت کی سزا سنائی گئی۔ مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کے خصوصی جج جگدیپ سنگھ نے یہاں سوناریا جیل میں واقع خصوصی عدالت میں رام رحیم کو دس برس قیدبامشقت کی سزا سنائی۔ پچاس سالہ رام رحیم کو تعزیرات ہند (آئی پی سی)کی دفعہ 376(عصمت دری)، 506(ڈرانے دھمکانے) اور 509(خاتون کی عزت سے کھلواڑ) کے تحت قصوروار پایا گیا ہے۔ ہریانہ کے پنچکولہ میں واقع سی بی آئی عدالت کے خصوصی جج نے 25اکست کو 15برس پرانے اس معاملے میں رام رحیم کو سادھوی کی عصمت دری کا قصوروار قرار دیا تھا۔رام رحیم کو قصوروار ٹھہرائے جانے کے بعد پنچکولہ کے ساتھ ساتھ ہریانہ، پنجاب ، دہلی اور کئی دیگر ریاستوں میں ڈیرہ کے پیروکاروں نے بڑے پیمانہ پر تشد دکیا تھا جس کے پیش نظر سزا سنانے کے لئے جیل میں ہی عارضی خصوصی عدالت قائم کی گئی۔ رام رحیم کو سزا سنانے کے لئے جج کو ہیلی کاپٹر سے صبح سوناریا جیل لایا گیا۔ قصوروار ٹھہرائے جانے کے بعد پیروکاروں کے تشدد کے پیش نظر انتظامیہ نے اس مرتبہ سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے ہیں۔ روہتک جیل کے آس پاس کا علاقہ چھاونی میں تبدیل کردیا گیا ہے اور کئی کلومیٹر کے دائر ے میں کسی کے بھی آنے جانے پر مکمل طورپر روک ہے۔ کئی سطحوں پر سکورٹی کے انتظامات کئے گئے تھے اور روہتک میں دفعہ 144نافذ کی گئی ہے۔یہ معاملہ 2002کا ہے تب ایک سادھوی نے گمنام خط لکھ کر سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی سے اس معاملے کی جانچ کی درخواست کی تھی۔ پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ نے اس معاملے میں خود نوٹس لیتے ہوئے سی بی آئی کو تفتیش کرنے کا حکم دیا تھا۔ تفتیشی ایجنسی نے 30جولائی 2007کو معاملہ درج کیا تھا اور اس معاملے میں 18سادھویوں سے پوچھ گچھ کی تھی جن میں سے دو نے عصمت دری کا اعتراف کیا تھا۔ اس معاملہ کی ستمبر 2008میں سماعت شروع ہوئی تھی۔گرمیت رام رحیم نے سماعت کے دوران عصمت دری کے الزام کو جھوٹا بتایا اور کہا کہ وہ جنسی تعلقا ت قائم کرنے کا اہل نہیں ہے۔ گزشتہ 25اگست کو ہوئے تشدد میں 38لوگ مارے گئے تھے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال
چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے
جموں
ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط
جموں

Related

برصغیر

تتکال ٹکٹ نظام میں تبدیلی آدھار کوآئی آر سی ٹی سی سے لنک کرانا ہوگا

June 30, 2025
برصغیر

تمام جانداراہمیت کے حامل: مرمو | انسانوں کا جنگلات اور جنگلی حیات کے ساتھ بقائے باہمی کا رشتہ

June 30, 2025
برصغیر

مانسون کی آ مد سے افراتفری | ملک کی کئی ریاستوں میں سیلاب کا خطرہ :محکمہ موسمیات

June 30, 2025
برصغیر

اسٹیل ابھرتے ہوئے ہندوستان کی بنیاد: مودی

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?