Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

سابق وزیر اعلیٰ غلام محمد شاہ کی 9 ویں برسی، چھتہ بل میں تقریب

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 7, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر//ریاست کے سابق وزیر اعلیٰ و عوامی نیشنل کانفرنس کے بانی خواجہ غلام محمد شاہ کی 9ویں برسی پرآبائی قبرستان واقع متصل آستان سید منطقیؒ چھتہ بل میں فاتحہ خوانی کی تقریب منعقد ہوئی۔ پارٹی کے نائب صدر مظفر شاہ نے کہاکہ ’ریاست قریب 3دہائیوں سے تشدد اور عدم سکون کے ماحول سے گزر رہی ہے اور آج جس تاریخ ساز رہنما غلام محمد شاہ کی ہم برسی منا رہے ہیں، وہ ہمیشہ تشدد کے خلاف تھے‘۔انہوں نے کہاکہ بد قسمتی سے کشمیر میں تشدد ،گرفتاریاں اور پکڑ دھکڑ اب عام ہے اور اس سے ہم نہ صرف امن و سکون کھو بیٹھے بلکہ عوام کا اعتماد کھو بیٹھے ہیںاور ترقی و خوشحالی سے بھی محروم ہونے لگے ہیں‘۔مظفر شاہ نے کہاکہ’ اپنے ہی شہریوں سے تشدد اور انتقام لینے کی پالیسی اگر جاری رہی تویہ پالیسی جمہوریت کو ناکام بنا کر رکھ دے گی اورجمہوری اداروں کا جنازہ نکل سکتا ہے اور ساتھ ہی حکومت پر اعتماد کی فضا کبھی بحال نہیں ہوسکتی‘۔انہوںنے کہاکہ’ جب تک حکمران عوام کی تکالیف کا احساس نہیں کریں گے ،خونریز ہنگامے ہوتے رہیں گے،اس لئے کشمیر کے بارے میں جو بھی گفت و شنید ہوگی اور جس سطح پر ہوگی اس میں عوام کی خواہش کو ملحوظ نظر رکھا جانا چاہئے‘ ۔مظفر شاہ نے کہاجب بھی گفت و شنید کا راستہ اپنا یا جائے یہ غیر مشروط بنیاد پر ہونا چاہئے ،اسی صورت میں متنازعہ مسائل کا حل تلاش کیا جاسکتا ہے ۔انہوں نے کہاکہ اے این سی کی تجویز ہے کہ ہندو پاک اور جموں و کشمیر بشمول گلگت  بلتستان ایک صلح کانفرنس کا قیام عمل میں لایا جائے اور صلح کانفرنس کے فیصلوں کے مظابق متنازعہ مسائل کا حل ڈھونڈا جائے، اس سلسلہ میں غلام محمد شاہ نے پہلے ہی انٹرا کشمیر کا فارمولا پیش کیا تھا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

شہر نامہ

صفاکدل آتشزدگی میں2زخمی | تجارتی عمارت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

June 29, 2025
شہر نامہ

کشمیری کنڑزبان میں پہلی مشترکہ پروڈکشن ہرمکھ فیچر فلم کاپرئمیر

June 27, 2025
شہر نامہ

سرینگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ پر 990 کروڑ کی سرمایہ کاری ۔10 منصوبے ہنوز نامکمل

June 26, 2025
شہر نامہ

وادی میں سیاحتی شعبے کی بحالی کا اقدام اپنی پارٹی کے زیر اہتمام ڈل جھیل میںشکارا ریلی

June 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?