Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینکشمیر

زگی پورہ چرار شریف میں تہری کھانے کے بعد 39افراد بیمار 18 سری نگر منتقل: حکام

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 1, 2022 7:35 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سری نگر// وسطی ضلع بڈگام کے زگی پورہ چرار شریف علاقے میں جمعے کے روز تہری کھانے کے بعد 39 افراد اچانک بیمار پڑ گئے اور اُنہیں سب ضلع ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں سے 18افراد کو سری نگر ریفر کیا گیا ۔
 
یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ زگی پورہ چرار شریف میں اُس وقت سنسنی اور خوف ودہشت کا ماحول پھیل گیا جب تہری کھانے کے بعد 39 افراد بیمار پڑ گئے اور اُنہیں فوری طورپر سب ضلع ہسپتال چرار شریف منتقل کیا گیا۔
 
انہوں نے بتایا کہ ابتدائی علاج ومعالجہ کے بعد 15بچوں سمیت 18کو سری نگر ریفر کیا گیا۔
 
سب ضلع ہسپتال چرار شریف میں تعینات ایک ڈاکٹر نے یو این آئی اردو کو بتایا کہ زگی پورہ چرار شریف سے قریباً 39افراد اچانک بیمار پڑ گئے۔
 
انہوں نے بتایا کہ تہری کھانے کے بعد اچانک 39افراد دست، قے اور بخار میں مبتلا ہو ئے اور اُن پر گشی طاری ہوئی ۔
 
اُن کے مطابق 18افراد کو مزید علاج ومعالجہ کی خاطر سری نگر منتقل کیا گیا جن میں سے 15بچوں کو سونہ وار اور 3 کو صدر ہسپتال سری نگر پہنچایا گیا ہے۔
 
بلاک میڈیکل آفیسر چرار شریف ڈاکٹر تصور نے یو این آئی اردو کوتفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ زگی پورہ چرار شریف سے 39 افراد کو ہسپتال لایا گیا ۔
 
انہوں نے کہاکہ 15بچوں کو سری نگر کے بچہ ہسپتال منتقل کیا گیا جبکہ 3صدر ہسپتال میں بھرتی کئے گئے ۔
 
دریں اثنا زگی پورہ چرار شریف میں تہری کھانے کے بعد 39افراد کوہسپتال منتقل کرنے کی خبر پھیلتے ہی علاقے میں خوف و دہشت کا ماحول پھیل گیا اور لوگ اپنے بچوں کی خیر و عافیت دریافت کرنے کی خاطر ہسپتال پہنچے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال
یومِ عاشورہ: کشمیر بھر میں ذوالجناح کے جلوسوں کے پُرامن انعقاد کے لیے انتظامات مکمل: آئی جی پی
تازہ ترین

Related

تازہ ترین

سونمرگ میں دل کا دورہ پڑنے سے یاتری ازجان

July 6, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

پاکستان میں بارش اور سیلاب کے سبب 66 افراد جاں بحق ، 127 زخمی

July 6, 2025
کشمیر

عاشورہ کا باوقار انعقاد یقینی بنائیں وزیرصحت وتعلیم سکینہ ایتوکی حکام کوہدایت

July 5, 2025
کشمیر

میر بحری میں9ویں محرم کا ماتمی جلوس عزاداروں کا شہدائے کربلا کو خراج عقیدت

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?