Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

زمرودہ حبیب کی آ پ بیتی’’نگاہ انجم‘‘ کی رسم رونمائی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 11, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر//خاتون مزاحمتی لیڈر اور کشمیر تحریک خواتین کی سربراہ انجم زمردہ حبیب کی سوانح حیات’’ نگاہ انجم‘‘ کو سرینگر میں ایک تقریب کے دوران رسم رونمائی انجام کی گئی،جس کے دوران مقررین نے مزاحمتی ادب کی ترتیب پر زور دیا۔ زمردہ حبیب کے علاوہ ڈاکٹر جاوید اقبال،پروفیسر حمیدہ نعیم،عبدالمجید زرگر،وحشی سید شکیل قلندر اور دیگر لوگوں نے نگاہ انجم نے تقریب میں شرکت کی۔اس موقعہ پر ڈاکٹر جاوید اقبال نے کہا کہ کسی کی داستان حیات قوم کے درد کے ساتھ منسلک ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ اس کتاب میں گزشتہ30برسوں کے دوران واقعات کو درج کیا گیا ہیاور یہ کتاب مزاحمتی اداب کا لازمی جز بن گئی ہے۔انہوں نے کہا’’ بندوق متعارف ہونے کے بعد اگر چہ نوجوانوں نے قربانیاں بھی پیش کی،تاہم گروہی تصادم میں سینکڑوں لاشوں کو بھی گراد یااور کوکہ پرے جیسے عناصر بھی پیدا ہوئے،جن سے تحریک کو نقصان ہوا‘‘۔ان کا کہنا تھا کہ زمردہ حبیب نے تہار جیل میں زندگی کے بہترین5برس گزارے اور’’انکا تہار جیل میں پہنچنا بھی تحریک کے اندر اختلافات کی ایک وجہ بن گیا‘‘۔ عبدالمجید زرگر نے کتاب پر جائزہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ نگاہ انجم ایک سوانح حیات سے بڑ کر بھی ہیں،کیونکہ اس میں قوم کے مجموعی درد کا ذکر کیا گیا ہے۔کتاب میں العمر کے چیف مشتاق زرگر کی قلمی تصویر،حریت کے دو لخت ہونے،حریت میں خواتین کو فیصلہ سازی میں شامل کرنے،عسکریت،کن پوشہ پورہ کا واقعہ،افضل گوروکو تختہ دار پر چڑھانے کے علاوہ کئی دیگر واقعات پر مصنفہ نے قلم اٹھایا ہے‘‘۔تقریب میں پیپلز لیگ کے نائب چیئرمین محمد یاسین عطائی،سنیئر صحافی ظہر الدین بشری حقوق کارکن خرم پرویز اور اعجاز الحق بھی موجود تھے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تاریخی شری امرناتھ یاترا کشمیر میں ہم آہنگی کی روشن علامت ہے: درخشاں
تازہ ترین
امر ناتھ یاتریوں کا وادی میں پرتپاک استقبال
تازہ ترین
عوامی خدمت حکومت کی اولین ترجیح: وزیر تعلیم
تازہ ترین
گرمیوں کی چھٹیوں میں فی الحال توسیع نہیں ہوگی: سکینہ یتو
تازہ ترین

Related

شہر نامہ

صفاکدل آتشزدگی میں2زخمی | تجارتی عمارت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

June 29, 2025
شہر نامہ

کشمیری کنڑزبان میں پہلی مشترکہ پروڈکشن ہرمکھ فیچر فلم کاپرئمیر

June 27, 2025
شہر نامہ

سرینگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ پر 990 کروڑ کی سرمایہ کاری ۔10 منصوبے ہنوز نامکمل

June 26, 2025
شہر نامہ

وادی میں سیاحتی شعبے کی بحالی کا اقدام اپنی پارٹی کے زیر اہتمام ڈل جھیل میںشکارا ریلی

June 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?