Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

زرعی یونیورسٹی جموں کی فصل کی 9 نئی اقسام کے بیج جاری کرنے کو منظوری

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 10, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
جموں//سٹیٹ سیڈ سب کمیٹی نے شیر کشمیر یونیورسٹی آف ایگری کلچرل سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی جموں سے تیار کردہ مختلف فصلوں کی نئی تیار کردہ بیج کی اقسام کو جاری کرنے کومنظوری دی۔پرنسپل سیکرٹری زراعی پیداوار اور بہبود کساناں نوین کمار چودھری کی صدارت میں سب کمیٹی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں سکاسٹ ۔ جے کی فصلوں کی 9نئی اَقسام کو جاری کرنے کی سفارش کی۔دائریکٹر ریسرچ سکاسٹ ۔ جے نے 9 اَقسام کی ریلیز کی تجاویز پر غور کرنے کے لئے ایک پرزنٹیشن پیش کی جس میں گندم (JAUW-672)،مکئی(SJPC-01)، زعفران، مکئی ،ریپ سیڈ اینڈ مسٹارڈ رایا(JM 13-5)،ریپ سیڈ اینڈ مسٹارڈ ۔گوبی سرسن ( JGS 12-3)،مونگ(JAUM-0936)، راجماش (BR-39)،اخروٹ کی دو اَقسام(SJPW-1 & JWSP-06) اورچونا (SEL-1001)شامل ہیں۔ میٹنگ میں ہر فصل کی نمایاں خصوصیات جیسے مطابقت ، فصل کی پختگی ، پیداوار ، بیمار ی کے خلاف مزاحمت اور دیگر خصوصیات پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔اِس موقعہ پر پرنسپل سیکرٹری نے خطاب کرتے ہوئے دونوں یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں سے کہا کہ وہ ایسی اقسام تیار کریں جن میں تجارتی اِمکانات موجود ہوں ۔ اُنہوں نے سائنسدانوں اور محققین سے کہا کہ وہ ترقی پسند کسانوں کو اِن نئی اقسام کے لئے ترغیب دیں۔اُنہوں نے اَفسران کو اُن علاقوں پر توجہ مرکوز کرنے کی بھی تاکید کی جو کسی خاص فصل کے لئے بہترین ہیں۔وائس چانسلر سکاسٹ جموں پروفیسر جے پی شرما نے تمام سائنسدانوں کو مختلف فصلوں کی 9 اَقسام جاری کرنے کا سنگ میل حاصل کرنے کے لئے ان کی مشترکہ ااور انتھک کوششوں کے لئے مبارک باد دی۔ اُنہوں نے مستقبل قریب میں اس طرح کی مزید کامیابیوں کی تمنا ظاہر کی ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

جموں

بسوہلی میں اے آئی آئی ایم ایس جموں آؤٹ ریچ سینٹرقائم ہو گا :ڈاکٹر جتیندر سنگھ مرکزی وزیر کی قیادت میں بسوہلی میںعوامی دربار،علاقہ میں بہترین طبی سہولیات میسر کرنے کا وعدہ

July 5, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

July 3, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

5 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا دوسرا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

July 3, 2025
جموں

منوج سنہا کی سرحدی گائوں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری | سرحدی علاقےدفاع کی پہلی لائن مرکزی حکومت سرحدی علاقوں کی جامع ترقی کے لئے پُرعزم :لیفٹیننٹ گورنر

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?