Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

ریم اور روم کی ضرورت ختم کرنے والی نئی میموری تیار

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 18, 2018 10:21 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
شنگھائی// ہم جانتے ہیں کہ کمپیوٹر سے لے کر اسمارٹ فون تک میں اب بھی دو اقسام کی میموریز استعمال ہوتی ہیں جن میں سے ایک ریڈ اونلی میموری (روم) ہے اور دوسری رینڈم ایکسیس میموری (ریم) ہے لیکن ایک نئی طرح کی میموری سے اب یہ ضرورت ختم ہوجائے گی۔روم کا کام یہ ہوتا ہے کہ وہ کمپیوٹر، لیپ ٹاپ، ٹیبلٹ یا اسمارٹ فون کو بوٹ کرتی ہے جبکہ ریم کی بدولت پروگرام اور ایپس چلائی جاتی ہیں تاہم اب ماہرین نے ایک تیسری قسم کی میموری میں کامیابی حاصل کی ہے جو اپنے بل پر سارے کام کرنے کے ساتھ ساتھ دیگر امور بھی انجام دیتی ہے۔شنگھائی میں واقع فیوڈان یونیورسٹی کے ماہرین نے اس قسم کی میموری پر ایک تحقیقی مضمون شائع کرایا ہے جسے ہفت روزہ سائنسی جریدے نیچر نینوٹیکنالوجی میں شامل کیا گیا ہے۔ تحقیق کے مطابق یہ نئی قسم کی میموری نہ ریم میں شمار ہوتی ہے اور نہ ہی روم کہلائے گی۔ہم جانتے ہیں کہ فوری طور پر ضروری ڈیٹا رینڈم ایکسیس میموری میں موجود ہوتا ہے جو آلہ بند ہوتے ہی غائب ہوجاتا ہے لیکن کمپیوٹر بند ہوتے ہی غیرمحفوظ کردہ ورڈ ڈاکیومنٹ بھی غائب ہوجاتی ہے جبکہ روم کا حصہ بن جانے والا ڈیٹا مستقل وہیں موجود رہتا ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ کمپیوٹر پر جس ڈیٹا پر آپ کام کررہے ہوں وہ فوری طور پر روم کا حصہ نہیں بن پاتا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ٹورازم کانفرنس ملی ٹینسی کا مناسب جواب||ملی ٹینٹوں کیلئے کوئی جگہ نہیں سیاحت کے شعبے کی ترقی صرف پرامن اور محفوظ ماحول میں ممکن:ایل جی
صفحہ اول
مارننگ ٹائم کیساتھ سکول کھولنے پر عوامی حلقے برہم متعدد بچے سکول نہیں جاسکے، ہزاروں بچوں کو صبح 5:30بجے جگانا پڑا، سینکڑوں کلاس رومز میں سو گئے
کشمیر
مارننگ ٹائم حتمی نہیں:وزیر تعلیم
کشمیر
سی ڈی ہسپتال کیلئے نئی بلڈنگ کی تعمیرکب شروع ہوگی؟ ۔ 2019میں فیصلہ لیا گیا،تعمیر شروع ہوئی تو ڈی پی آر تبدیل کیا گیا
کشمیر

Related

بین الاقوامی

اسرائیلی حملے جاری | مزید19فلسطینی جاں بحق

July 7, 2025
بین الاقوامی

اسرائیل حماس مذاکرات | پہلا دور بے نتیجہ ختم

July 7, 2025
بین الاقوامی

اسرائیل کی یمن میں 3بندرگاہوں اور پاور پلانٹ پر بمباری

July 7, 2025
بین الاقوامی

تائیوان ،پاکستان اور ٹیکساس میں سیلاب کا قہر | 150سے زائد کی موت، 460زخمی،41لاپتہ

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?