Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

ریل ملازمین کومفت علاج ملے گا | 13پرائیویٹ ہسپتالوں کے ساتھ معاہدہ

Towseef
Last updated: October 12, 2024 9:08 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز ڈیسک

نئی دہلی//ریلوے ملازمین کو سنگین بیماری کی صورت میں ایمرجنسی علاج کیلئے اب پرائیویٹ ہسپتالوں میں مفت علاج مل سکے گا۔ ریلوے نے 13پرائیویٹ ہسپتالوں کے ساتھ معاہدہ کیا ہے جس کا فائدہ ریلوے اہلکاروں کو مشکل وقت میں ملے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریل ملازمین ریلوے کے پینل میں شامل پرائیویٹ اسپتال میں امید کارڈ کی بنیاد پر داخل ہو سکیں گے۔ انھیں ریلوے اسپتال پہنچ کر ریفر کرانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔بتایا جاتا ہے کہ معاہدہ کے مطابق اگر کسی ریل ملازمین کو فوری علاج کی ضرورت پڑتی ہے تو پرائیویٹ اسپتال 24 گھنٹے میں ریلوے ہسپتال کو آن لائن ایمرجنسی ریفر لیٹر بھیجے گا۔ ریلوے ہسپتال کی منظوری کے بعد پرائیویٹ ہسپتال میں مفت علاج ضرورت کے مطابق جاری رہے گا۔ حالانکہ یہ سہولت ایمرجنسی کی حالت میں ہی ملے گی۔ عام حالات میں ریلوے اسپتال سے منتخب پرائیویٹ اسپتال کے لیے ریفر کرانے کا طریقہ ہی اختیار کرنا ہوگا۔للت نارائن مشر سنٹرل ریلوے اسپتال (ایل این ایم) نے 13 پرائیویٹ اسپتالوں کے ساتھ یہ معاہدہ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایل این ایم انتظامیہ نے میدانتا، دی میڈیسٹی سیکٹری-38 (گڑگاوں) کے ساتھ 30 ستمبر 2025 تک کیش لیس علاج کے لیے معاہدہ کر لیا ہے۔ جنرل منیجر سومیا ماتھر سے منظوری کے بعد میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد اصغر علی خان نے لکھنو، وارانسی، عزت نگر اور گونڈا کے چیف میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کو میدانتا میں ریفر کرنے کے لیے گائیڈلائن بھی جاری کر دیا ہے۔ریلوے کے پینل میں شامل پرائیویٹ ہسپتالوں کی فہرست میںمیدانتانئی دہلی ،یشودا ہاسپیٹل اینڈ ریسرچ سنٹر، غازی آباد،سروودے ہاسپیٹل اینڈ ریسرچ سنٹر، فرید آباد،فورٹس اسکارٹ ہارٹ انسٹی ٹیوٹ اینڈ ریسرچ سنٹر، نئی دہلی،وجیٹک آئی سنٹر نئی دہلی،بترا ہاسپیٹل اینڈ ریسرچ سنٹر، نئی دہلی،نیو پرکاش کلینک، نزد کوا باغ پولیس چوکی، گورکھپور، رام جانکی نیترالیہ، اے ڈی چوک، جبلی روڈ، گورکھپور،فاطمہ ہاسپیٹل، پادری بازار، گورکھپور،سری سائیں نیترالیہ، 10 نمبر بورنگ سونولی روڈ، گورکھپور،نیو اودے ہاسپیٹل، گول گھر، گورکھپوراورساوتری ہاسپیٹل گورکھپورشامل ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
حلقہ انتخاب خانیار کے ’ملک صاحب گوجوارہ ‘کے گلی کوچے خستہ حالی کا شکار، راہگیروں کو شدید مشکلات
تازہ ترین
جموں میں کانگریس کا احتجاج ناکام بنانے پر طارق قرہ برہم، دہلی میں پارلیمنٹ گھیراؤ کا اعلان
تازہ ترین
جموں میں کانگریس کی احتجاجی ریلی کو پولیس نے ناکام بنا دیا، کئی لیڈران گرفتار
تازہ ترین
ساوجیاں کے دریا میں ڈوب کر نوجوان لقمہ اجل
پیر پنچال

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

پارلیمنٹ کا اجلاس شروع ہونے سے قبل آل پارٹیز اجلاس طلب

July 20, 2025
برصغیر

امیت شرما کا میزورم کے آخری ضلع کادورہ

July 19, 2025
برصغیر

پنجاب ان ایڈیڈ کالجز ایسوسی ایشن وفد بہارکے گورنرسے ملاقی

July 19, 2025
برصغیر

احمد آباد طیارہ حادثہ | میڈیاقیاس آرائیاں درست نہیں:امریکی نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ

July 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?