Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

ریاسی میں مائیگرنٹ ہند ؤں سے ملاقی, شرما آج جنوبی کشمیر کا دورہ کریں گے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 26, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
جموں+ریاسی//مرکزی مذاکراتکار دنیشور شرما نے جموں میں ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے قریب 33وفود سے گفت و شنید کی اور وہ ضلع ریاسی کے تلواڑہ کا دورہ کر کے وہاں مقیم مائیگرنٹوں کے ساتھ بھی ملاقی ہوئے ، یہ مائیگرنٹ15سال قبل ضلع کے گول گلاب گڑھ علاقہ سے نقل مکانی کر کے تلواڑہ میں آباد ہوئے ہیں۔دنیشور شرما آج سرینگر پہنچ رہے ہیں۔ جموں میں ملنے والے وفود نے حال ہی میں حکومت کی طرف سے وادی کے سنگبازوں کے لئے عام معافی کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے 2008میں امرناتھ اراضی تنازعہ کے دوران جموں کے مختلف تھانوں میں درج مقدمات بھی واپس لینے کی مانگ کی۔ دنیشور شرما سے  جن وفود نے ملاقات کی ان میں طلباء اور سیاسی جماعتوں کے نمائندے  بھی شامل تھے جب کہ تلواڑہ میں 2وفود نے ان کے ساتھ ملاقات کی۔ کئی وفود نے جموں خطہ کو سیاسی طور پر با اختیار بنانے کے لئے از سر نو حد بندی کرنے، رفیوجیوں کو راحت اور باز آباد کاری، ہندوئوں کو اقلیتی درجہ دینے کی مانگ کی جب کہ بیشتر وفود کی مانگ تھی کہ نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کے لئے قدم اٹھائے جائیں۔ انہوں نے جموں اور لداخ کے نوجوانوں کو بھی بھرتیوں میں یکساں فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔ جموں یونیورسٹی کے سکالروں کے وفد کا کہنا تھا کہ وادی کے نوجوانوں کے خلاف درج معاملات واپس لیا جانا خوش آئند ہے لیکن اس کے ساتھ ہی جموں کے نوجوانوں کے خلاف زیر سماعت مقدمات کو بھی واپس لیا جانا چاہئے ۔ امر کشتریہ راجپوت سبھا نے بی جے پی اور پی ڈی پی پر لوگوں کا استحصال کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ان دونوں جماعتوں نے اس معاملہ کو سیڑھی بنا کر مسند اقتدار حاصل کر لی لیکن 10برس سے جن نوجونواں کے خلاف معاملات درج ہیں انہیں راحت دینے کے لئے کچھ نہیں کیا گیا ہے ۔ رفیوجیوں کے وفد نے مذاکراتکاروں سے بار بار ملاقات کی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ اگر سرکار ہمارے مطالبات کو ماننے کے لئے تیار نہیں ہے تو اپنا نکتہ نظر ان کے سامنے رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے ۔ریاسی سے زاہد ملک کے مطابق ہفتہ کی صبح دنیشور شرما نے تلواڑہ کا دورہ کیا، صوبائی کمشنر مندیپ بھنڈاری ، باز آبادکاری کمشنر ایم ایل رینہ، ضلع ترقیاتی کمشنر ریاسی پرسنا گوسوامی اور ایس ڈی ایم مہور یاسین چودھری بھی ان کے ہمرا ہ تھے۔ یہاں مائیگرنٹوں کے دو وفد شرماکے ساتھ ملے جن میں پرانکوٹ، ڈھکی کوٹ، چلاڑ، تھب ، مہور اور تھرو کے مہاجرین شامل تھے، انہوں نے مذاکرات کارکوبتایا کہ ضلع راجوری اور ریاسی کے 1000کے قریب کنبے ملی ٹینسی کے عروج کے زمانہ سے تلواڑہ میں مقیم ہیں اور پچھلے کئی برسوں سے کشمیر ی مائیگرنٹوں کے مساوی سہولیات دئیے جانے کی مانگ کرتے رہے ہیں لیکن سپریم کورٹ کی واضح ہدایات کے باوجود ابھی تک انہیں وہ سہولیات فراہم نہیں کی جا رہی ہیں۔ اگر چہ دنیشور شرما نے بنیادی سہولیات میں بہتری لانے کے علاوہ وہاںقائم اسکول کا درجہ بڑھانے کی ہدایت دی تاہم مائیگرنٹوں کی طرف سے اٹھائے گئے مطالبات کے بارے میں کوئی ٹھوس یقین دہانی نہیں کروائی۔ آج یعنی اتوار کو صبح نامزد مذاکراتکار سرحد اور حد متارکہ کے قریب بسنے والے افراد کے وفود کے ساتھ ملاقات کریں گے جس کے بعد وہ سرینگر کے لئے روانہ ہو جائیں گے۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال
چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے
جموں
ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط
جموں

Related

صفحہ اول

۔38روزہ یاترا کل سے باضابطہ طور پر شروع ہوگی پہلا قافلہ کل جموں سے نکلے گا

June 30, 2025
صفحہ اول

یاتری بڑی تعداد میں آئیں گے دعا کریںبحفاظت واپس جائیں :عمرعبداللہ

June 30, 2025
صفحہ اول

امرناتھ یاترا 2025 مشترکہ سیکورٹی جائزہ اجلاس میں مشاورت

June 30, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

کل سے بدل جائے گا تتکال ٹکٹ کا ضابطہ، آئی آر سی ٹی سی سے ’آدھار‘ کو کرانا ہوگا لنک

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?