Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

رہائشی ماڈل سکولوں کے قیام کیلئے30 کروڑ روپئے مختص | قبائلی علاقوں کی ترقی کیلئے 2021-22 کاسالانہ منصوبہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 19, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
جموں//محکمہ قبائلی امور کے سیکرٹری ڈاکٹر شاہد اقبال چودھری نے منصوبہ بندی کو حتمی شکل دینے اور کلسٹر ایریا نقطہ نظر کی مداخلت کے اقدامات کو ترجیح دینے کیلئے افسران کی ایک میٹنگ کی صدارت کی جس کا مقصد وقت سے متعلق پیمائش کے نتایج ہیں ۔ میٹنگ میں ڈائریکٹر قبائلی امور ، ڈائریکٹر فائنانس ، ایڈیشنل سیکرٹری ، سیکرٹری ایڈوائیزری بورڈ ، جوائینٹ ڈائریکٹر پلاننگ اور دیگر افسران موجود تھے ۔ محکمہ کے ایک بڑے قدم کے طور پر رہائشی ماڈل سکولوں کے قیام پر توجہ مرکوز کی گئی ہے جس کیلئے بجٹ میں 30 کروڑ روپے کی رقم مختص رکھی گئی ہے نئے ماڈل سکولوں کو اجرت یا عارضی رہائش کے ساتھ اوپریشنل بنایا جا رہا ہے۔ اس دوران عمل درآمد کرنے والے اداروں کو آئندہ دو برسوں میں تعمیراتی کام مکمل کرنے کی ہدایت دی گئی ۔ عملے کیلئے انتخاب کا عمل نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی محکمہ تعلیم کے ذریعے مقرر کردہ نوڈل پرنسپلوں کے ذریعے شروع کیا گیا ہے اور طلبہ کے انتخاب کے بارے میں نوٹیفکیشن زیر غور ہے ۔ ڈپٹی کمشنروںکو ضلعی سطح کی کمیٹی کے چیئر پرسن کی حیثیت سے عارضی رہائش کے سامان کا کام سونپا گیا ہے ۔ محکمہ کے زیر انتظام ہوسٹلوں کی جدید کاری ایک اور اہم مرکز ہے جس کیلئے فرنیچر ، کلاس رومز اور رہائشی سہولیات کو اپ گریڈ کرنے کیلئے 10 کروڑ روپے کی رقم مختص رکھی گئی ہے ۔ ہر ہوسٹل میں لائیبریری ، جمنازیم ، سمارٹ کلاس روم اور سپورٹس کلب دیگر سہولیات کے علاوہ فراہم کئے جائیں گے ۔ محکمہ نے کیٹرنگ اور انتظامی ضروریات کیلئے فیز 1 میں 10 ہوسٹلوں کو گاڑیاں فراہم کرنے کیلئے 50 لاکھ روپے کی منظوری بھی دی گئی ۔ ڈاکٹر شاہد نے محکمہ سے کہا کہ قبائلی نوجوانوں کیلئے مختلف معاش کے اقدامات میں تعمیراتی مصروفیت کیلئے اسکیم کو مطلع کریں ۔ شیڈول قبائل کے درمیان خواتین کواپریٹوز اور سیلف ہیلپ گروپوں کو ترجیحی بنیاد پر مالی معاونت فراہم کی جائے گی اور دیہی علاقوں میں خواتین کاروباری افراد کو ان کی دلچسپی کے شعبے کی بنیاد پر مہارت کی ترقی کے خصوصی کورسز پیش کئے جائیں گے ۔ دیہی علاقوں میں قبائلی برادریوں تک حکومت کی فلاحی اسکیموں کے فوئد کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے محکمہ قبائلی امور نوجوانوں کے گروپوں ، تجسٹرڈ این جی اوز ، پنچائتوں اور دیگر اسٹیک ہولڈرز سے تعلیم اور صحت سے متعلق اقدامات پر اسکیموں ، قانونی حقوق کے بارے میں آگاہی کیمپوں کے انعقاد کیلئے تجاویز طلب کریں گے ۔ محکمہ نے فلاحی منصوبوں کے علاوہ قبائلی علاقوں میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی ، بجلی کی فراہمی اور سڑک کے رابطے کو بہتر بنانے کی تجویز طلب کی ہے ۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال
کربلا کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری پونچھ ضلع کے سرحدی گاؤں قصبہ میں جلوس عزا نکالا گیا
پیر پنچال
پونچھ کے گاؤں بنوت میں پانی کی شدید قلت، عوام سراپا احتجاج جل جیون مشن سکیم کی سست روی اور ملازمین کی مبینہ لاپرواہی نے مشکلات میں اضافہ کر دیا
پیر پنچال
محرم الحرام کا جلوس اور سیرت النبی ؐکانفرنس ڈی آئی جی رینج نے منڈی میںسیکورٹی جائزہ میٹنگ منعقد کی
پیر پنچال

Related

تازہ ترینجموں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

July 3, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

5 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا دوسرا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

July 3, 2025
جموں

منوج سنہا کی سرحدی گائوں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری | سرحدی علاقےدفاع کی پہلی لائن مرکزی حکومت سرحدی علاقوں کی جامع ترقی کے لئے پُرعزم :لیفٹیننٹ گورنر

July 3, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش، 7 گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?