Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

روس یورپی جمہوریتوں کو کمزور کرنے کا خواہاں : خفیہ ایجنسی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 15, 2018 10:12 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
لندن// برطانیہ کی خفیہ ایجنسی ایم آئی 5 کے سربراہ کا کہنا ہے کہ روس یورپی جمہوریتوں کو تخریبی سرگرمیوں کے ذریعے کمزور کرنا چاہتا ہے۔لندن میں سیکیورٹی چیفس کی ایک میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے برطانیہ کی خفیہ ایجنسی ایم آئی 5 کے سربراہ اینڈریو پارکر کا کہنا ہے کہ کریملن یورپ کے ا?زاد اور جمہوری معاشروں کو کمزور کرنے کے لیے نہ صرف تخریبی سرگرمیوں میں حصہ لے رہا ہے بلکہ اس کام کے لیے جھوٹ کے انبار اور غلط خبروں کا سہارا لے رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ کریملن کی ان کارروائیوں کا مقصد دنیا بھر میں روس کی عظمت قائم کرنا ہے تاہم اپنی جارحانہ اور تخریب کار حکمت عملی کی وجہ سے روس ایک عظیم قوم بننے کے بجائے تنہائی کا شکار ہو رہا ہے۔پارکر نے سابق روسی جاسوس سرگئی اسکریپل اور ان کی بیٹی یولیا پر روس کی جانب سے اعصابی گیس کے حملے کی بھی شدید مذمت کی۔ روس اس حملے میں ملوث ہونے سے انکار کرچکا ہے۔انہوں نے کہا کہ روس کا یہ حملہ عالمی قوانین کی صریحاً خلاف ورزی ہے۔میٹنگ میں تقریر کرتے ہوئے پارکر نے متنبہ کیا کہ عالمی دہشت گرد تنظیم داعش یورپ پر مزید تباہ کن حملے کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔انہوں نے بتایا کہ گزشتہ برس برطانوی پارلیمنٹ کے باہر حملے کے بعد سے برطانیہ میں داعش کے 12 حملوں کو روکا جاچکا ہے۔ ان کے مطابق اب جبکہ عراق اور شام میں داعش کی خود ساختہ خلافت خاتمے کے قریب ہے، تو اب اس کی نظر یورپی ممالک پر ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

۔10 سال بعد بھی طغیانی کا خطرہ برقرار فنڈس خرچ، ڈریجنگ بند،سیلابی تیاری صرف کاغذوں تک محدود
کشمیر
سکاسٹ کشمیر کی چھٹی کانووکیشن تقریب ، 150طلباء کو گولڈ میڈل ، 115طالبات شامل زراعت اور منسلک شعبے معیشت کے ستون
کشمیر
جموں و کشمیر ہندوستان کا قیمتی اثاثہ وزیر اعظم وکست بھارت کی تعمیر کے لیے پرعزم :چوہان
کشمیر
زراعت کا شعبہ ثقافت اور کشمیر کی شناخت جموں و کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھ میں:عمر
کشمیر

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

چین پاکستان کو ہتھیاروں کی آزمائش کیلئے بطور پراکسی استعمال کر رہا ہے: لیفٹیننٹ جنرل راہول سنگھ

July 4, 2025
بین الاقوامی

ہندوستان اورگھانا کا دو طرفہ تعلقات بڑھانے کا فیصلہ وزیراعظم کی صدر مہاسا کے ساتھ ملاقات

July 3, 2025
بین الاقوامی

مراکز اب موت کے پھندے بن امداد کے متلاشی 6 افراد سمیت مزید 23 فلسطینی جاں بحق

July 3, 2025
بین الاقوامی

قطر میں جنگ بندی مذاکرات حماس کاجواب جمعہ تک متوقع

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?