Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیرتازہ ترین

روس۔ ہندوستان کے درمیان دفاعی صنعت میں تعاون متاثر نہیں ہوگا: روسی سفیر

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 18, 2022 4:17 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
ماسکو// روس-ہندوستان کے درمیان دفاعی صنعت میں تعاون یوکرین کے موجودہ تناظر میں متاثر نہیں ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار ہندوستان میں روس کے سفیر ڈینس علیپوف نے جمعہ کو کیا۔
 
انہوں نے روسیا 24 براڈکاسٹر کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہاکہ "دفاعی صنعت کے تعاون کا تازہ ترین پروگرام 2031 تک 10 سال کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ جس میں بہت سارے شعبے اور مشترکہ منصوبوں کا احاطہ کیا گیا ہے۔‘‘
 
انہوں نے بتایاکہ"مجھے نہیں لگتا، میں یہ بھی کہہ سکتا ہوں بلکہ مجھے یقین ہے کہ موجودہ صورتحال ہمارے دفاعی صنعت کے تعاون کو متاثر یا کم سے کم متاثر نہیں کرے گی کیونکہ اس سے پہلے امریکہ کی طرف سے یکطرفہ پابندیوں کے باوجود بہت سی روسی کمپنیاں جو فوجی صنعتی کمپلیکس میں کام کر رہی ہیں ہندوستان کے ساتھ تعاون کے شعبہ میں طویل عرصے سے کام کر رہی ہیں اور یوکرین کی صورت حال کی وجہ سے پابندیوں میں توسیع سے بنیادی طور پر کچھ بھی تبدیل نہیں ہوتا ہے۔"
 
روسی سفیر علیپوف نے کہاکہ ہندوستان کو روسی فضائی دفاعی نظام ایس-400 کی فراہمی منصوبے کے مطابق ہو رہی ہے، پابندیوں سے معاہدے کی تکمیل پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
 
انہوں نے بتایاکہ "خاص طور پر ایس-400 سسٹمز کی فراہمی کا جہاں تک تعلق ہے وہ منصوبے کے مطابق ہو رہے ہیں اور جو پابندیاں اب ہم پر عائد کی گئی ہیں وہ اس معاہدے کی فراہمی اور تکمیل کو کسی بھی طرح متاثر نہیں کریں گی۔"
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں
عارضی صفائی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال تیسرے روز بھی جاری قصبہ میں ہرسو گندگی کے ڈھیر جمع، بیماریاں پھیلنے کا خطرہ لاحق
خطہ چناب

Related

برصغیر

بحریہ کی شاندار کاکردگی | جلتے ہوئے جہاز سے 14اہلکاروں کو بحفاظت نکالا

July 1, 2025
برصغیر

تلنگانہ فارما پلانٹ میں دھماکہ | ہلاکتوں کی تعداد 34تک پہنچی | وزیر اعظم کا اظہار رنج

July 1, 2025
برصغیر

ہماچل میں بارش سے تباہی | پنڈوہ ڈیم لبریز، 1ہلاک، 7لاپتہ

July 1, 2025
برصغیر

مانسون پورے ملک میں سرگرم | معمولات درہم برہم، کئی ریاستوں میں سیلابی صورتحال

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?