Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

رسوئی گیس کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 21, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 تھنہ منڈی // سب ڈویژن تھنہ منڈی کی عوام کو تیل خاکی اور چینی کی عدم دستیابی سے کئی طرح کی مشکلات میں مبتلا ہونے کیساتھ ساتھ رسوئی گیس کی قیمتوں میں ہوئے اضافے کی وجہ سے بھی شدید پریشان ہے ۔عوام نے محکمہ امور صارفین و عوامی تقسیم کاری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سب ڈویژن میں تیل خاکی کے ساتھ ساتھ اشیاء￿  خورد و نوش کی وافر مقدار کو یقینی بنائے۔ اس موقع پر حافظ محمد نصیر الدین نقشبندی نے کہاکہ انتظامیہ کی جانب سے تیل خاکی کو بغیر کسی وجہ کے بند کر دیا گیا ہے جس کی وجہ سے ان کی مشکلات میں اضافہ ہو چکا ہے۔انہوں نے بتایا کہ بجلی کی معیاری سپلائی بھی فراہم نہیں کی جارہی ہے اور رسوئی گیس میں بے پناہ اضافے کے باعث عوام  خاص کر مزدور طبقہ کو کئی طرح کی پریشانیوں کا سامنا ہے جبکہ خراب موسم کے دوران ہی گورنمنٹ کی جانب سے تیل خاکی کی سپلائی کو نامعلوم وجوہات کی بنا پر بند کر دیا گیا ہے جو کہ انتہائی افسوس ناک بات ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پہاڑی علاقوں کے اکثر لوگ تیل خاکی پر ہی انحصار کرتے تھے لیکن اس کی سپلائی بند ہونے سے اب لوگ گھپ اندھیرے میں زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں۔اے اے وائی زمرے سے تعلق رکھنے والے صارفین نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ محکمہ امور صارفین کی جانب سے ان کو نظراندز کیا جارہا ہے۔انہوں نے مانگ کرتے ہوئے کہاکہ جلد ازجلد تیل خاکی اور چینی کی سپلائی کو بحال کیا جائے تاکہ غریب عوام اس پریشانی سے نجات حاصل ہو سکے۔۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال
چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے
جموں
ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط
جموں

Related

پیر پنچال

راجوری ایل او سی پر دراندازی کی کوشش ناکام، پاکستانی گائیڈ گرفتار سیکورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائی میں دہشت گردوں کا گروہ پسپا، نقدی و حساس مواد برآمد

June 30, 2025
پیر پنچال

اڑی-سڑوتی سڑک کی خستہ حالی پر ٹرانسپورٹ یونین مینڈھرکااحتجاج محکمہ پی ایم جی ایس وائی کے خلاف شدید نعرے بازی، گاڑیوں کی آمدورفت بند کی گئی

June 30, 2025
پیر پنچال

پونچھ میں شہدا ئےکربلا کی یاد میں عطیۂ خون کیمپ کا اہتمام

June 30, 2025
پیر پنچال

فوج کی قربانیوںکو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے کانگریس کی جے ہند یاترا ریاستی درجہ، زمین اور روزگار کی ضمانت کی مانگ، آپریشن سندور پر افواج کو سلام

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?