Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

رتلے پن بجلی پروجیکٹ کی تعمیر

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 20, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
سرینگر// ریاست کے ایک اور بجلی پروجیکٹ کو مرکز کے حوالے کرنے کی سخت مخالفت کرتے ہوئے صنعتی، تجارتی، ٹرانسپورٹ، سیاحتی طبقوں پرمشتمل سیول سوسائٹی کے مشترکہ اتحاد جموں کشمیر سماجی،اقتصادی کارڈی نیشن کمیٹی نے گورنر انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر رتلے پن بجلی پروجیکٹ کو نامعلوم مرکزی ادارے کے ساتھ شراکت میں تعمیر کرنے کے فیصلے کو منسوخ کیا جائے۔سرینگر میں جموں کشمیر سوشو اکنامک کارڈی نیشن کمیٹی کی پریس کانفرنس میں متحرک سیول سوسائٹی کارکن پروفیسر حمیدہ نعیم نے کہا کہ ریاستی انتظامی کونسل نے5 ستمبر کو میٹنگ میں 850میگاواٹ رتلے پن بجلی پروجیکٹ کی تعمیرکیلئے نامعلوم مرکزی پبلک سیکٹر انڈٹیکنگ کے ساتھ علیحدہ مشترکہ کمپنی کو قائم کرنے کو منظوری دی۔انہوں نے اس بات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ریاست کے پاس معقول تجربہ،ماہرین اور اہلیت موجود ہے کہ وہ نئے بجلی پروجیکٹ کو از خود تعمیر کریں،کیونکہ انہوں نے پہلے ہی900میگاواٹ بغلیار پن بجلی پروجیکٹ کو تنہا ہی دیگر لوگوں سے بہتر تعمیر کیا۔حمیدہ نعیم نے کہا کہ اس پروجیکٹ کو عالمی بنک سے بھی ہری جھنڈی دکھائی ہے،جبکہ اس پروجیکٹ کیلئے درکار رقومات آبیانہ سے جمع ہوسکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ نئے بجلی پروجیکٹ کیلئے شراکت دار کو ریاستی انتطامیہ کونسل کی طرف سے کھڑا کرنا عوامی مفادات کے خلاف ہے،جبکہ ریاستی انتظامی کونسل کو یہ بات فراموش نہیں کرنی چاہئے کہ اپنے وسائل سے بجلی پیدا کرنا ہمارے پاس محدود وسائل ہے۔ کشمیر سوشو اکنامک کارڈی نیشن کمیٹی کی سنیئر رکن ڈاکٹر حمیدہ نعیم نے ریاستی بیرو کریٹیوں کو بھی نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی تجاویز وہ کس آسانی سے دیتے ہیں،اور گورنر راج میں وہ کس طرح اس کیلئے تیار رہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ2008-9میں بھی گورنر راج کے دوران اسی طرح کے عمل کیلئے باہمی یاداشت پر دستخط کئے گئے تھے اورجموں کشمیر سٹیٹ پاور ڈیولپمنٹ کارپوریشن،این ایچ پی سی،این پی ٹی سی کو پکل دکل،کیرو اور کاوار جن کی صلاحت2150میگاواٹ بجلی کی تھی،کو شراکت دار بنایا گیا،جبکہ اس کے بعد آنے والی سرکار نے اس کو ایک مکمل شکل دی۔حمیدہ نعیم نے5 ستمبر کے اس فیصلے کو فوری طور پر منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا،جس میں نامعلوم مرکزی پبلک سیکٹر یونٹ کو شراکت دار بنایا جانا ہے،جبکہ چناب ویلی پائو پروجیکٹس کو بھی فوری طور پر ختم کرنے پر زور دیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ سلال،اوڈی یکم اور ڈول ہستی بجلی پروجیکٹ بھی این ایچ پی سی کے غیر قانونی قبضے میں ہے،کو فوری طور پر کشمیری عوام کو واپس کیا جانا چاہے،اور یہ کشمیری عوام کا طویل مطالبہ ہے۔انہوں نے کہا کہ این ایچ پی سی نے سیو سکینڈ اور نیمو بزگو کے علاوہ چتک اور کشن گنگا بجلی پروجیکٹوں میں غیر قانونی طور پر آپریشن شروع کیا ہے،اور معاہدہ کے تحت ضوابط بھی پورے نہیں کئے گئے،جبکہ انہوں نے ریاستی انتظامی کونسل  سے مطالبہ کیا کہ وہ این ایچ پی سی کو ہدایات دیں کہ وہ معاہدے کے تحت ضوابط کو یا تو پورا کریںیا پاور پروجیکٹوں سے بے دخل ہو۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ
تازہ ترین
فوجی کارروائی اچانک رک جانے سے ہم نے موقع گنوا یا، مودی ٹرمپ کے بیان پر جواب دیں: کانگریس
برصغیر
ہندوستان ہمیشہ ہماری مسلح افواج کا شکر گزار رہے گا: مودی
تازہ ترین
عمر عبداللہ کا کپواڑہ میں پاکستانی گولہ باری سے متاثرہ علاقے کا دورہ
تازہ ترین

Related

کشمیر

ہندو پاک ڈی جی ایم اوز کا رابطہ حدمتارکہ اور بین الاقوامی سرحد پرفائر بندی پر اظہار اطمینان

May 12, 2025
کشمیر

ہمارا ہدف ملی ٹینٹ تھے، پاکستانی فوج نہیں فوجی اڈے اورسسٹم مکمل طور پر فعال:ڈی جی ایم او

May 12, 2025
کشمیر

پاکستانی ارادے پڑھنے کی جادوئی چھڑی نہیں جنگ بندی ہو چکی ، نقصانات کا معاوضہ دیا جائیگا: وزیراعلیٰ

May 12, 2025
کشمیر

سرینگر سمیت سبھی 32ہوائی اڈے فلائٹ آپریشن دوبارہ شروع کرنیکا اعلان

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?