نئی دہلی //راہل گاندھی کو کانگرےس صدر کو کانگرےس صدر بنانے کی عمل شروع ہوئی او را س سلسلے مےں کانگرےس ورکنگ کمےٹی نے بااتفاق رائے اےک ےزولےشن پاس کےا ہے۔ آج پارٹی کی ورکنگ کمےٹی کی اےک اہم مےٹنگ بلائی گئی جس مےں سےاسی امور کے علاوہ راہل گاندھی کو صدر بنانے کے مسئلے پر تبادلہ خےال کےا گےا ۔ ا س مےٹنگ کی صدر ت محترمہ سونےا گاندھی نے کی اور سابق وزےراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ ،ڈاکٹر کرن سنگھ ،غلام نبی آزاد ،اے کے انٹونی کے علاوہ راہل گاندھی نے بھی شرکت کی ۔ پارٹی کے ترجمان رندےپ سرجےوالا نے کہا کہ راہل گاندھی کا صدر بنانے کا فےصلہ بااتفاق رائے لےا گےا اور ا س سلسلے مےں اےک الےکشن کی نوٹےفکےشن ےکم دسمبر کو جاری کی جا ئے گی ۔ ےہ بھی فےصلہ کےا گےا محترمہ سونےا گاندھی کانگرےس پارلےمانی پارٹی کی سربراہ کے طور پر بدستور کام کرےں گی ۔ محترمہ سونےا گاندھی تقرےبا 19سے پارٹی کے فرائض کو انجام دے رہی ہےں۔ کانگرےس کے تنظےمی انتخابات کے الےکشن کے نتائج دسمبر 19کو اعلان کےا جا ئے گا ۔ راہل گاندھی کو 2007مےں پارٹی کا جنرل سکرےٹری مقررکےا گےا اور 2013مےں انہےں نائب صدر کے عہدے پر فائز کےا گےا ۔ پچھلے کئی مہےنوں سے راہل گاندھی نے گجرات مےں زبردست طرےقے سے پارٹی کی مہم چلائی ۔ اور اس سے رےاست مےں پارٹی متحرک ہوگئی ۔
2014کے بعد کانگرےس کو مختلف رےاستوں مےں الےکشن مےں شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔ اور اس سے پارٹی کمزور ہوگئی تھی ۔ دےکھنا ےہ ہے کہ راہل گاندھی کے صدر بننے سے پارٹی کتنی متحرک ہوسکتی ہے۔ راہل گاندھی بھی کئی مہےنوں سے جوش اور ولوالا کے ساتھ پارٹی کے کام کاج مےں حصہ لے رہے ہےں اور حکمران جماعت کو بھی اب ےہ لگ رہا ہے کہ اےک ناتجربہ کار سےاست دان نہےں ہے۔ عوامی جلسوں مےں بھی وہ لوگوں سے رابطہ قائم کرنے مےں کامےاب ہوگئے ہےں۔