Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
برصغیر

رام رحیم کو سزا سنانے والے جج کو زیڈ پلس سیکورٹی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 30, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
 نئی دہلی// ڈیرا سچا سودا کے سربراہ گرمیت رام رحیم کو سزا سنانے والے سی بی آئی کے جج جگدیپ سنگھ  کو زیڈ پلس زمرہ کی سیکورٹی دی گئی ہے۔ اس کے تحت ان کی سیکورٹی میں این ایس جی کے 10 کمانڈوز کے ساتھ ہی کل 55 پولیس اہلکار موجود رہیں گے۔ ان کے گھر کو بھی سیکورٹی دی گئی ہے۔ رام رحیم کو سزا سنانے کے بعد جج پر خطرہ کے مدنظر انہیں یہ سیکورٹی دی گئی ہے۔جج جگدیپ سنگھ نے رام رحیم سنگھ کو دو سادھویوں کے ساتھ ریپ کا قصوروار قرار دیا تھا۔ اس کے بعد پیر کو روہتک کی سناریا جیل میں رام رحیم کو 10-10 سال کی سزا سنائی گئی تھی۔ اس سے پہلے پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ نے جج کو سیکورٹی فراہم کرنے کے احکامات دئیے تھے۔عدالت نے عصمت دری کے دونوں معاملوں میں ڈیرا سربراہ پر 15-15 لاکھ روپئے کا جرمانہ بھی عائد کیا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سری نگر جموں قومی شاہراہ ہنوز بند، بحالی کا کام جاری
تازہ ترین
ہند- پاک جنگ بندی سے اسٹاک مارکیٹ میں طوفانی تیزی
برصغیر
جموں و کشمیر کے سرحدوں پر کئی دنوں کے بعد پرسکون رات رہی:فوج
تازہ ترین
ڈوڈہ: تیز رفتار ٹرک نے چرواہے کو کچل ڈالا،کم ازکم 60 بھیڑیں بھی ہلاک
تازہ ترین

Related

برصغیرصفحہ اول

آپریشن سندور کے مقاصد حاصل،9اہداف میں100ملی ٹینٹ ہلاک آج معاہدہ جاری اور برقرار رہنے کی شرائط پر بات ہوگی: ڈی جی ایم او

May 12, 2025
برصغیرصفحہ اول

گولی کا جواب گولہ | مودی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی سیکورٹی میٹنگ

May 12, 2025
برصغیرصفحہ اول

ہندوستان جنگ نہیں چاہتا | پاکستان کی پہل کوبھارت نے قبول کرلیا: ڈوبھال

May 12, 2025
برصغیر

شملہ میں کام کرنے والاکشمیری | پاک پرچم واٹس ایپ ڈسپلے رکھنے پر گرفتار

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?