Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

رافیل معاملے پر ہنگامہ کے سبب راجیہ سبھا کی کارروائی پیر تک ملتوی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 9, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
نئی دہلی// کانگریس سمیت تمام اپوزیشن ارکان نے رافیل طیارے سودے کے سلسلے میں راجیہ سبھا میں جمعہ کو بھاری شور شرابہ کیا جس کی وجہ سے ایوان کی کارروائی دن بھر کے لئے ملتوی کر دی گئی۔چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو نے صبح ایوان کی کارروائی شروع کرتے ہوئے ضروری دستاویزات ایوان کے ٹیبل پر رکھوائے ۔ انہوں نے مختلف جماعتوں کے ارکان کا نام پکارا اور کہا کہ ان سبھی نے مختلف معاملات پر بحث کے لئے نوٹس دیا ہے ۔ چیئرمین ان سبھی سے اتفاق کرتے ہیں اور ان سبھی پر بحث کی جائے گی۔ اس سے پہلے مرکزی انسانی وسائل کی ترقی کے وزیر پرکاش جاوڈیکر نے کہا کہ یونیورسٹیوں میں درج فہرست ذات و قبائل اور دیگر پسماندہ طبقات کے اساتذہ کے ریزرویشن کے معاملے پر حکومت سپریم کورٹ میں نظر ثانی کی عرضی دائر کرے گی اور یہ مسترد ہونے کی صورت میں آرڈیننس یا بل لائے گی۔ انہوں نے کہا کہ جب تک صورتحال واضح نہیں ہوتی، یونیورسٹیوں میں بھرتی نہیں کی جائے گی۔ اس کے بعد مسٹر نائیڈو نے وقفہ صفر چلانے کی کوشش کی تو ایوان میں حزب اختلاف کے رہنما غلام نبی آزاد بولنے کے لیے کھڑے ہو گئے ۔ انہوں نے کہا کہ رافیل سودے کے بارے میں انگریزی اخبار میں کچھ شائع ہوا ہے ۔ اس پر چیرمین نے کہا کہ آپ کو بولنے کی اجازت نہیں دی گئی ہے اور اس معاملے پر آپ نے کوئی نوٹس نہیں دیا ہے ۔ اس سے کانگریس کے ارکان نعرے بازی کرتے ہوئے چیرمین کی نشست گاہ کی طرف بڑھنے لگے ۔ دیگر حزب اختلاف کے ارکان بھی اپنی اپنی نشستوں سے کھڑے ہوگئے ۔ اس کے جواب میں حکمراں پارٹی کے ارکان اپنی نشستوں پر کھڑے ہوکر زور زور سے بولنے لگے ۔ ایوان میں شور شرابے کی حالت کے پیش نظر چیئرمین نے تقریبا 11 بجکر 20 منٹ پر ایوان کی کارروائی پیر تک کیلئے ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا۔اس سے پہلے سماج وادی پارٹی کے نیرج چندر شیکھر نے کہا کہ انہیں اپنی نشست پر ایک پرچہ ملا ہے ۔ کیا یہ چیئرمین کے دفتر کی طرف سے تقسیم کیا گیا ہے ، پھر نائیڈو نے اس سے انکار کیا۔ مسٹر نائیڈو نے پورے معاملہ کی تحقیقات کے لئے راجیہ سبھا کے سکریٹری جنرل سیکرٹری کو حکم دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہاؤس میں پرچہ کی تقسیم منع ہے اور اس کی جانچ کی جانی چاہیئے ۔یو این آئی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لیفٹیننٹ گورنر نےCSRکے تحت رام بن اور اننت ناگ اضلاع کے اسپتالوں کیلئے ایمبولینسوں کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا
تازہ ترین
وسطی ضلع بڈگام میں رات گئے آگ لگنے سے رہائشی مکان خاکستر
تازہ ترین
پی ڈی پی کاعوامی مسائل کو لیکر احتجاجی مارچ ناکام، معتدد رہنما گرفتار
تازہ ترین
رشوت خوری کے خلاف کریک ڈاؤن،انسدادِ بدعنوانی بیورو نے ڈی ڈی سی ممبرکو ساتھی سمیت گرفتار کیا
تازہ ترین

Related

برصغیر

تتکال ٹکٹ نظام میں تبدیلی آدھار کوآئی آر سی ٹی سی سے لنک کرانا ہوگا

June 30, 2025
برصغیر

تمام جانداراہمیت کے حامل: مرمو | انسانوں کا جنگلات اور جنگلی حیات کے ساتھ بقائے باہمی کا رشتہ

June 30, 2025
برصغیر

مانسون کی آ مد سے افراتفری | ملک کی کئی ریاستوں میں سیلاب کا خطرہ :محکمہ موسمیات

June 30, 2025
برصغیر

اسٹیل ابھرتے ہوئے ہندوستان کی بنیاد: مودی

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?