سرینگر//گورنر این این ووہرا نے 15اگست کے موقعہ پر راج بھون میں قومی پرچم لہرایا۔اس موقعہ پر گورنر اور خاتون اوّل نے راج بھون سیکرٹریٹ اور دیگر عملے کا خیر مقدم کیا اور اُن میں مٹھائی تقسیم کی۔
نیوز لیڑ ای میل پر پائیں
Copy Not Allowed
Sign in to your account