Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

راجیو گاندھی پنچایت سنگٹھن کا کشتواڑ میں اجلاس

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 24, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
کشتواڑ//راجیو گاندھی پنچایت سنگٹھن کی جانب سے ضلع کشتواڑ کے بلاک کنونئروں ، ضلع پنچوں اور سرپنچوں کا ایک اجلاس زیر قیادت جنرل سیکرٹری پردیش کانگریس کمیٹی اور ریاستی کنونئر راجیو گاندھی پنچایت سنگٹھن جے اینڈ کے شاہنواز چودھری منعقد ہوا۔اجلاس میں سابقہ ضلع کانگریس کمیٹی کے صدر پردیپ پریہار ، کانگریس لیڈر مشاق ہپ،این ایس یو آئی کے ریاستی صدر نیرج کندن ، پی وائی سی کے سیکرٹری اعجاز احمد اور ضلع کنوینئرڈوڈہ رشید لطیف ،سینئر لیڈر این ایس یو آئی وسیم ،یوتھ کانگریس کشتواڑ کے ضلع صدر فردوس مگنو نے بھی شرکت کی۔اجلاس کے دوران تمام پنچوں اور سرپنچوںبشمول کنوینروں نے ایک قرار داد پاس کی ،جس میںسرکار کے سرپنچ کے لئے بالواسطہ انتخاب منعقد کرنے کے خلاف جد و جہد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔اجلاس میں آئین ہند کی73ویں ترمین کو ریاست جے اینڈ کے میں لاگو کرنے کے لئے جد و جہد کرنے کا حلف بھی لیا گیا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شاہنواز نے بی جے پی سرکار کی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی ملک میں خصوصاً جے اینڈ کے میں اختیارات کو سنٹریلائز کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ بی جے پی نے گُذشتہ انتخابا ت کے موقعہ پر وعدہ کیا تھا کہ اگر وہ اقتدار میں آئیں گے تو آئین کی 73ویں ترمیم کو لاگو کیا جائے گا لیکن اب یہ سرکار اسے لاگو کرنے کے بجائے پنچایتی راج ایکٹ کو کمزور بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔انہوں نے مخلوط ریاستی سرکار پر الزام لگایا کہ وہ اختیارات زمینی سطح پر منتقل کرنے کے بجائے سول سکرٹریٹ میں رکھنا چاہتی ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ اسکے خلاف جد و جہد کریں گے جسکے لئے وہ پہلے مرحلہ میں جموں سے لوگوں کو اسکی جانکاری دیں گے۔انہوںنے کہا کہ کانگریس ااور نیشنل کانفرنس کی سابقہ مخلوط سرکار نے اس ایکٹ کو اسمبلی میں پاس کیا تھا لیکن موجودہ سرکار پُرانے پنچایتی راج کی جانب گامزن ہے،جو کسی بھی صورت میں قابل تسلیم نہیں ہوگا۔انہوں نے سرکار سے آئین کی 73ویں ترمیم کو لاگو کرنے کی اپیل کی بصورت دیگر وہ سرکار کے خلاف مہم شروع کریں گے۔ 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

خطہ چناب

رام بن میں 5گاڑیاں آپس میں ٹکرائیں ۔36یاتری زخمی

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

July 5, 2025
خطہ چناب

پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا

July 5, 2025
خطہ چناب

کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?