سرینگر/حکام نے سنیچر کو کہا کہ پولیس نے راجوری ضلع میں چھ افراد کو مبینہ طور امن عامہ کو نقصان پہنچانے کی پاداش میں گرفتار کرلیا ہے۔
پولیس نے چار افراد کو ایک مخصوس علاقے میں دھر لیا۔
مذکورہ افراد کی شناخت شبنم کمار، سنیل کمار،ظفر سفاری اور محمد الطاف کے طور کی گئی ہے۔
مزید دو افرادکوراجوری کے نوشیرا علاقے میں گرفتار کرلیا گیا ہے جن میں گنیش کمار اور تلک راج شامل ہیں ۔