Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

راجوری میں حادثہ ،ایک ہی خاندان کے 7 افراد لقمہ اجل

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 29, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
راجوری// جموں ۔پونچھ شاہراہ پر ناریاں کے مقام ایک ماروتی کار حادثے کاشکار ہوگئی جس کے نتیجہ میں ڈپٹی کمشنر راجوری کے پرسنل اسسٹنٹ سمیت خاندان کے 7افراد لقمہ اجل بن گئے ۔گاڑی زیر نمبر JK11B-4300جموں سے راجوری کی طرف آرہی تھی جس دوران وہ ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر مناور دریا میں جاگری جس کی وجہ سے اس میں سوار سبھی افراد لقمہ اجل بن گئے ۔پانچ افراد کی موت موقعہ پر ہی ہوگئی جبکہ دو بچوں کو ہسپتال لیجارہے تھے جب انہوںنے دم توڑ دیا۔حادثے میں مرنے والے افراد کی شناخت محمود احمد مغل ولدجعفر علی پرسنل اسسٹنٹ ڈپٹی کمشنر راجوری ، عبدالعزیز ولد جعفر علی ، اطہر بیگم دختر جعفر علی ،جمیلہ زوجہ محمود احمد ، ریحان ولد محمود احمد ،حسین ولد محمود احمد، علیشا دختر محمود احمد ساکنان گھمبیر مغلاں راجوری کے طور پر ہوئی ہے جن سبھی کا ایک ہی خاندان سے تعلق تھا ۔ حادثے کی خبر ملتے ہی بڑی تعداد میں لوگ موقعہ پرپہنچے اور انہوںنے تمام نعشوں کو وہاںسے اٹھاکرہسپتال پہنچایا۔ جائے حادثہ پر ڈپٹی کمشنرراجوری شائد اقبال چودھری ، ایس ایس پی راجوری یوگل منہاس سمیت ڈاکٹروں کی ایک ٹیم بھی پہنچ گئی ۔ بعد میںنعشوں کو آخری رسومات کے لئے ان کے آبائی گاؤں گمبھیر مغلاں روانہ کردیا گیاہے ۔ وزیرا علیٰ محبوبہ مفتی نے ضلع راجوری کے چنگس علاقہ میں آئے سڑک حادثہ میں سات افراد کے جان بحق  ہونے پر اپنے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔اپنے ایک تعزیتی پیغا م میں وزیر اعلیٰ نے سات قیمتی جانیںتلف ہونے کوافسوس ناک قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ پہاڑی علاقوں میں روز بروز سڑک حادثات میں اضافہ درج کیا جارہا ہے اور اس افسوس ناک صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے مسافروں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کرنے ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ ساتھ میں سڑکوں کی دیکھ ریکھ، گاڑیوں کی حالت سدھارنے اور دیگر پیرا میٹرس کی طرف خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے۔محبوبہ مفتی نے غمزدہ کنبوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا اور مرحومین کی ارواح کے ابدی سکون کے لئے دُعا کی۔نائب وزیرا علیٰ ڈاکٹر نرمل سنگھ نے ضلع راجوری کے چنگس علاقے میں پیش آئے سڑک حادثہ میں سات افراد کے جان بحق ہونے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔غمزدہ کنبوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے ضلع انتظامیہ سے کہا کہ وہ فوری بچاؤ کاروائیاں عمل میں لائیں اور زخمیوں کو طبی امداد فراہم کریں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال
چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے
جموں
ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط
جموں

Related

تازہ ترینجموں

امرناتھ یاترا: جموں پہنچنے والے عقیدت مند سیکورٹی اور سہولیات سے مطمئن

June 30, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

کشمیر میں جولائی کے پہلے ہفتے کے دوران بارشوں کا امکان

June 30, 2025
جموں

ادھم پور میں امرناتھ یاترا سے قبل موک ڈرل کا انعقاد

June 29, 2025
جموں

منرل سپروائزر راجوری معطل

June 29, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?