Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

راجوری ضلع میں مختلف سڑک حادثات | 5افراد لقمہ اجل ،2دیگر شدیدزخمی ہوگئے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 18, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
راجوری //سرحدی ضلع راجوری کے مختلف علاقوں میں پیر کو پیش آئے تین الگ الگ سڑک حادثات میں کم از کم پانچ افراد کی موت جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے۔پولیس نے بتایا کہ پیرکی دیر شام خواص کے بھیلہ گاؤں کی سڑک پر پیش آئے حادثے میں ایک ٹپر – کو پیش آئے حادثے میں ڈرائیور سمیت تین افراد موقع پر ہی جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگی ۔پولیس نے بتایا کہ گاڑی ڈرائیورکے کنٹرول سے باہر ہو کر گہری کھائی میں جاگری جس کی وجہ سے ہلاکتیں ہوئی ہیں ۔انہوں نے بتایاکہ حادثے میںمرنے والوں کی شناخت وکرم سنگھ ولد شام لال سکنہ دلہوڑی، شوکت علی ولد فتح محمد سکنہ جگلانو اور ستویر سنگھ سکنہ کانچی کے طور پر ہوئی ہے جبکہ حادثے میں زخمی ہونے والے کی شناخت رتن لال ولد دیو راج سکنہ دلہوڑی کے طور پر ہوئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی شخص کو پی ایچ سی خواص منتقل کیا گیا ہے جہاں وہ زیر علاج ہے۔ضلع میں پیش آئے ایک اور حادثے میں جموں راجوری پونچھ قومی شاہراہ پر پیش آئے سڑک حادثے میں ایک نوجوان کی موت ہو گئی جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔پولیس نے بتایا کہ حادثہ راجوری قصبہ کے قریب مراد پور گاؤں میں اس وقت پیش آیا جب بی ایس ایف کا ایک ٹر ک زیر رجسٹریشن نمبر جJK02P 6512- راجوری سے جموں جا رہا تھا اور مخالف سمت سے آنے والی موٹر سائیکل JK11F 1957- مذکورہ گاڑی سے ٹکرا گئی ۔اس حادثہ میں موٹرسائیکل سوار اور ساتھ پیچھے سوار دونوں زخمی ہوگئے جنہیں بعد میں گورنمنٹ میڈیکل کالج راجوری منتقل کیا گیا۔ہسپتال میں موٹر سائیکل پر سوار محمد ارشد ولد محمد اعظم سکنہ چلاس زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا جبکہ ڈرائیور ظہیر عباس ولد قادر حسین سکنہ چلاس زیر علاج ہے۔پولیس نے بتایا کہ ایف آئی آر 23/22 U/S 279/337/304A آئی پی سی کے تحت پولیس اسٹیشن راجوری میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔ضلع میں تیسرا سڑک حادثہ بتھونی علاقہ میں پیش آیا جسمیں ایک ٹرک نے موٹر سائیکل سوار کو ٹکر مار کر ہلاک کردیا ۔متوفی کی شناخت امیت شرما (30) ولد مدن لال سکنہ ڈونگی کے طور پر کی گئی ہے ۔جموں وکشمیر پولیس نے اس سلسلہ میں معاملات درج کر کے مزید تحقیقات شروع کردی ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

پیر پنچال

سرنکوٹ میں سیکورٹی فورسز نے ملی ٹینٹوں کی کمین گاہ تباہ کی ہینڈ گرینیڈ، گولیاں اور قابل اعتراض مواد برآمد،تحقیقات جاری

July 5, 2025
پیر پنچال

حد متارکہ پر3ہفتوں میں 3 دراندازی کی کوششیں، سیکورٹی ادارے متحرک مونسون میں دھند کے دوران مزید کوششوں کا خدشہ

July 4, 2025
پیر پنچال

بابا غلام شاہ بادشاہ کا سالانہ عرس 5 اور 6 جولائی کو ہوگا ڈی سی، ایس ایس پی راجوری نے درگاہ کا دورہ کر کے انتظامات کو حتمی شکل دی

July 4, 2025
پیر پنچال

سیرت النبی کانفرنس سے قبل منڈی میں سیکورٹی انتظامات کا جائزہ

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?