سرینگر//کمشنر سیکریٹری ٹورازم نے رائل سپرنگ گالف کورس میں پریکٹس رینج کا افتتاح کیا ۔ پریکٹس رینج کی تجدید مرکزی حکومت کی طرف سے منظور کی گئی سکیم کے تحت کی گئی۔ اس موقعہ پر جموں وکشمیر گالف ڈیولپمنٹ کے ڈائریکٹر اور انتظامیہ کے علاوہ رائل سپررنگس گالف کورس کے سینئر افسران بھی موجود تھے۔ اس سہولیت سے گالف کھیلنے والے کھلاڑیوں میں جوش و جذبہ میں اضافہ ہوگا اور نوجوانوں کو کھیل کی طرف راغب ہونگے۔