کپوارہ//دودھون پریمئر لیگ کا فائنل میچ دودھون الیون نے جیت لیا۔ یمن ٹائیگرس نے ٹا س جیت کر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 15اوور میں 58رن بنائے ۔ دو دھون الیون نے آسانی سے جیت کا ہدف حاصل کیا۔ دودھون الیون کے فردوس احمد پیر کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا جبکہ عابد احمد کو مین آف دی سیریز کا اعزاز دیا گیا ۔