Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

دنیا کے نمبر ایک ٹیسٹ آل راؤنڈر بنے رویندر جڈیجہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 10, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
دبئی//اسٹار ہندوستانی آل راؤنڈر رویندر جڈیجہ نے سری لنکا کے خلاف موہالی میں حال ہی میں ختم ہونے والے پہلے ٹیسٹ میں شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کے بعد بدھ کو جاری آئی سی سی مرد کے ٹیسٹ آل راؤنڈرس رینکنگ میں دوبارہ سرفہرست مقام حاصل کر لیا ہے ۔ جڈیجہ نے دو پوائنٹس ہم وطن روی چندرن اشون اور ویسٹ انڈیز کے جیسن ہولڈر کو پیچھے چھوڑتے ہوئے 406 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کیا ہے ۔ ہولڈر 382 اور اشون 347 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں۔  قابل ذکر ہے کہ جڈیجہ نے موہالی ٹیسٹ میں بلے سے 175 رن کی زبردست اننگ کھیلی اور گیند سے کل نو وکٹ (پہلی اننگ میں پانچ، دوسری اننگ میں چار) حاصل کیے ۔ ان کی اہم شراکت داری کی وجہ سے ہندوستان نے سری لنکا کو یک طرفہ انداز میں اننگ اور 222 رن سے شکست دی تھی۔ وہیں ہندوستان کے سابق کپتان وراٹ کوہلی نے بھی رینکنگ میں فائدہ اٹھایا ہے اور وہ ہم وطن اور ہندوستانی کپتان روہت شرما اور آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹیسٹ بلے بازی کی رینکنگ میں پھر سے سرفہرست پانچ میں آگئے ہیں۔ کوہلی 763 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ دو مقام آگے بڑھ کر پانچویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں جبکہ روہت 761 پوائنٹس کے ساتھ چھٹے اور ہیڈ 753 پوائنٹس کے ساتھ ساتویں نمبر پر ہیں۔ علاوہ ازیں سری لنکا کے خلاف ایک دھماکہ خیز 96 رن کی دھماکہ خیز اننگ نے وکٹ کیپر رشبھ پنت کو آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر سے اوپر ٹاپ 10 میں جگہ بنانے میں مدد کی ہے ۔ پنت 723 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ ایک مقام اوپر پہنچ کر 10 ویں مقام پر پہنچ گئے ہیں، جبکہ وارنر 720 پوائنٹس کے ساتھ 11 ویں مقام پر کھسک گئے ہیں۔ دریں اثناء آسٹریلیا کے مارنس لابوشین پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں 90 رن کی اننگ کی بدولت 936 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ بیٹنگ رینکنگ میں پہلے نمبر پر ہیں۔ مردوں کی گیندبازی رینکنگ میں صرف ایک تبدیلی ہوئی ہے ۔ نیوزی لینڈ کے تجربہ کار تیز گیند باز نیل ویگنر جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے میچ میں چھ وکٹ لینے کے بعد ایک پوائنٹ ترقی کر کے آٹھویں نمبر پر آ گئے ہیں جبکہ آسٹریلیا کے جوش ہیزل ووڈ آٹھویں سے نویں نمبر پرکھسک گئے ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

Related

سپورٹس

ڈیورنڈ کپ ٹورنامنٹ مرمو نے ٹرافیوں کی نقاب کشائی کی

July 4, 2025
سپورٹس

گوکیش نے ایک بار پھر میگنس کو ہرایا

July 4, 2025
سپورٹس

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

July 4, 2025
سپورٹس

بصارت سے محروم افراد کیلئے نمائشی میچ سبحان سٹیڈیم سوپور میں منعقد

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?