Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

دلباغ سنگھ کاجنوبی کشمیرکادورہ،حفاظتی صورتحال کاجائزہ لیا | شرپسند عناصر کی کڑی نگرانی کرنے کی تاکید

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 18, 2020 12:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
5 Min Read
SHARE
سرینگر// جموں کشمیر پولیس کے سربراہ نے بدھ کو جنوبی کشمیر کا دورہ کیا اور تازہ ترین صورتحال کا جائز لیتے ہوئے انتخابات کے لئے سیکورٹی کے سازگار ماحول کو یقینی بنانے کے لئے پولیس کی تعریف کی۔پولیس کے ڈائریکٹر جنرل دلباغ سنگھ نے جمعہ کو جنوبی کشمیر کے تین اضلاع شوپیاں ، کولگام اور اننت ناگ کا دورہ کیا اور افسران کی میٹنگوں کے دوران ان اضلاع کے حفاظتی منظرنامے کا جائزہ لیا۔ دلباغ سنگھ کے ہمراہ ڈی آئی جی ، جنوبی کشمیر ، اتل کمار گوئل بھی تھے۔ ڈائریکٹر جنرل پولیس پہلے شوپیاں اور پھر کولگام اور سہ پہر کو وہ اننت ناگ گئے۔ میٹنگوں کے د وران ڈائریکٹر جنرل پولیس نے ضلع ترقیاتی کونسل ، پنچایت اور بلدیاتی اداروںکے ضمنی انتخابات کے لئے ابھی تک وسیع پیمانے پر حفاظتی انتظامات کو یقینی بنانے پر جموں و کشمیر پولیس اور دیگر فورسز کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ تمام فورسز ایجنسیوںکی مشترکہ کوششوں سے عوام کو انتخابات کے پہلے سات مراحل کے دوران اس سیاسی مشق میں حصہ لینے کے لئے سازگار حفاظتی ماحول کو یقینی بنایا گیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل پولیس نے افسران کو ہدایت کی کہ وہ دستیاب وسائل کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں اور سیکورٹی انتظامات کو مستحکم کریں تاکہ ان انتخابات کا آخری مرحلہ بھی پر امن طریقے سے انجام پائے۔ دلباغ نے کہا کہ موجودہ جمہوری عمل میں لوگوں کی زبردست شرکت کو دیکھنے کے بعد شرپسند عناصر مرکزی زیر انتظام خطے کی صورتحال میں خلل پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ تاہم انہوں نے کہا کہ فورسز کو انکے منصوبوں کو ناکام بنانے کے لئے اجتماعی کوششوں کو جاری رکھنے کی ضرورت ہے۔ ڈی جی پی نے افسران کو ہدایت کی کہ وہ تیزی سے لوٹنے والے پْر امن ماحول کو درہم برہم کرنے کی کوشش کرنے والے ایسے عناصر کی کڑی نگرانی برقرار رکھیں اور اس طرح کی کوششوں کو بے اثر کرنے کے لئے تمام ضروری اقدامات اٹھائیں۔ انہوں نے شہریوں کے تحفظ اور محفوظ ماحول کو یقینی بنانے کے لئے حفاظتی گرڈ کو بڑھانے پر زور دیا۔سنگھ نے کہا ’’ جنگجو سرحد پار اپنے آقاؤں کو خوش کرنے کے لئے جموں و کشمیر کی صورتحال کو درہم برہم کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں،تاہم فوج کسی بھی امن مخالف کارروائی کا مقابلہ کرنے کے لئے پرعزم اور قابل ہیں۔‘‘ ڈی جی پی نے کہا کہ جنگجوئت کے خلاف جنگ جموں و کشمیر میں دیرپا امن قائم ہونے تک جاری رہے گی۔انہوں نے افسران پر زور دیا کہ وہ تمام حساس مقامات پر تقاضوں کے مطابق تعیناتی کریں۔ انہوں نے جنگجویانہ سرگرمی میں ملوث پائے جانے والے عناصر کے خلاف سخت کارروائی پر زور دیا۔ایس ایس پی شوپیاں ، ایس پی کولگام اور ایس ایس پی اننت ناگ نے ڈی جی پی کو انتخابات کے بقیہ مرحلے کے انعقاد ، امن و امان برقرار رکھنے اور لوگوں کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لئے اٹھائے گئے اقدامات کے بارے میں آگاہ کیا۔شوپیان کے اپنے دورے کے دوران ، ڈی جی پی نے ضلعی پولیس آفس شوپیاں میں ایس ایس پی چیمبر کا افتتاح بھی کیا۔شوپیاں میں ہونے والی اس میٹنگ میں ایس ایس پی شوپیاںامرتپال سنگھ،اے ایس پی شوپیاں ، عارف امین شاہ ، ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر وجاہت حسین ، ڈی ایس پی( ڈی اے آر )شیزان بٹ ، ڈی  ایس پی آپریشنز ماجد علی اور  ایس پی کولگام گریندر پال سنگھ،18ویں بٹالین سی آر پی ایف کے کمانڈنٹ گورو سنگھ،ایڈیشنل ایس پی کولگام محمد یوسف نے شرکت کی۔ اننت ناگ میں ہونے والی میٹنگ میں جنوبی کشمیر کے ڈی آئی جی اتل کمار گوئل ، ایس ایس پی اننت ناگ سندیپ چودھری  اور ایس پی  ہیڈ واٹرس پرمبیت سنگھ نے شرکت کی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال
یومِ عاشورہ: کشمیر بھر میں ذوالجناح کے جلوسوں کے پُرامن انعقاد کے لیے انتظامات مکمل: آئی جی پی
تازہ ترین

Related

کشمیر

عاشورہ کا باوقار انعقاد یقینی بنائیں وزیرصحت وتعلیم سکینہ ایتوکی حکام کوہدایت

July 5, 2025
کشمیر

میر بحری میں9ویں محرم کا ماتمی جلوس عزاداروں کا شہدائے کربلا کو خراج عقیدت

July 5, 2025
کشمیر

امام حسینؑ کی شہادت قیامت تک مشعل راہ ایل جی ،وزیراعلیٰ اورڈاکٹر فاروق کا خراج عقیدت

July 5, 2025
کشمیر

بدامنی کو ہوا دینے کی مبینہ کوشش شہرمیں متعدد افراد کے خلاف مقدمہ درج

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?