Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

دسویں کے نتائج میں خراب کارکردگی کی بنا پرسرینگر میں 3 ہیڈ ماسٹر، 8 ٹیچر معطل

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 8, 2019 6:07 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE

سرینگر/چیف ایجو کیشن آفیسر سرینگر نے منگل کو تین ہیڈ ماسٹروں اور آٹھ اساتذہ کو دسویں جماعت کے حالیہ نتائج میں ناقص کارکردگی کی بنا پر معطل کردیا۔

مذکورہ اساتذہ کی معطلی کے احکامات ڈائریکٹر سکول ایجو کیشن کشمیر، جی این ایتو کی ہدایات پر جاری کئے گئے ہیں۔

معطل ہونے والوں میں گورنمنٹ بائز ہائی سکول نوہٹہ کے ہیڈ ماسٹر،بائز ہائی سکول نیو تھید کے ہیڈ ماسٹر اور بائز ہائی سکول سعدہ پورہ کے ہیڈ ماسٹر شامل ہیں۔

نوہٹہ ہائی سکول میں تعینات سوشل سٹیڈیز اور سائنس کے استاتذہ بھی معطل شدگان میں شامل ہیں۔

جیسا کہ پہلے ہی رپورٹ کیا گیا ہے کہ گورنمنٹ بائزہائی سکول نوہٹہ سے صرف ایک اُمیدوار امتحان میں شامل ہوا تھا جو ناکام رہا۔

بائز ہائی سکول رعناواری میں تعینات دو سائنس اُساتذہ اور بائز سکول پادشاہی باغ کے ایک استاد بھی معطل شدگان میں شامل ہیں۔

بائز ہائی سکول نیوتھید میں تعینات دو سوشل سائنس اساتذہ کو بھی معطل کیا گیا ہے۔

معطلی حکمنامے کے مطابق ناقص کارکردگی دکھانے والے سکولوں کے ہیڈ ماسٹروں کو ہدایت دی گئی ہے کہ ناکام اُمیدواروں کیلئے خصوصی کلاسوں کا اہتمام کریں۔ان کلاسوں میں طالب علموں کو پڑھانے کی ذمہ داری معطل شدہ اساتذہ پر ڈالی گئی ہے۔ مذکورہ کلاسوں کا انتظام ناقص کارکردگی دکھانے والے اُساتذہ پر ہی ڈالی گئی ہے۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال
چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے
جموں
ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط
جموں

Related

تازہ ترینکشمیر

حکومت ہنرمندوں کی دستکاری کو عالمی منڈی تک پہنچانے کے لیے پرعزم: عمر عبداللہ

June 30, 2025
تازہ ترین

370کی بحالی کرنے والا’اتحاد‘ خوابوں کی دنیا میں گُم ہے: اشوک کول

June 30, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

کل سے بدل جائے گا تتکال ٹکٹ کا ضابطہ، آئی آر سی ٹی سی سے ’آدھار‘ کو کرانا ہوگا لنک

June 30, 2025
تازہ ترینجموں

امرناتھ یاترا: جموں پہنچنے والے عقیدت مند سیکورٹی اور سہولیات سے مطمئن

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?