سرینگر// برزہامہ پریمئر لیگ سیزن2میں درباغ اسٹرائیکرس نے اتوارکو ایک میچ میں میرٹائیگرس کوہرایا۔یہ درباغ اسٹریئکرس کی اس لیگ میں مسلسل تیری فتح ہے۔پہلے بلے بازی کرتے ہوئے میرٹائیگرس نے سبھی کھلاڑیوں کے آوٹ ہونے پر115اسکور کئے۔درباغ اسٹرائیکرس نے میرٹائیگرس کے ہدف کو14اورزمیں تین وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔مظفر بونڈ نے 3وکٹیں لیکر مین آف دی میچ کااعزاز حاصل کیا۔آج کی فتح سے درباغ اسٹرائیکرس سیمی فائنل میں داخل ہوا ہے۔