Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

داچھی گام نیشنل پارک سے مہم جو شائقین ہری جھنڈی دکھا کر روانہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 6, 2020 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 داچھی گام//محکمہ وائلڈ لائف پروٹیکشن اینڈ ایڈونچر ٹور آپریٹرس ایسوسی ایشن آف کشمیر (اے ٹی او اے کے) کے اشتراک سے ڈائریکٹوریٹ ٹوراِزم کشمیر نے داچھی گام نیشنل پارک میں سائیکلنگ ، ٹریکنگ اور نیچر واک سمیت مختلف سرگرمیوں کا اہتمام کیا۔کل علی الصبح مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے 30 کے قریب جوشیلا اور مہم جو شائقین کو ناظم سیاحت کشمیر نثار احمد وانی نے ریجنل وائلڈ لائف وارڈن کشمیررشید نقاش ، وائلڈ لائف وارڈن سینٹرل الطاف حسین اور صدر اے ٹی او اے کے رؤف ترنبو کی موجودگی میں ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ ایک محفوظ جگہ داچھی گام نیشنل پارک اپنی بھرپور جیو تنوع کے لئے جانا جاتا ہے جس میں دنیا کے مشہور اور منفرد کشمیری بارہ سنگا ( ہانگل)، ہمالیہ بلیک بیئر (ہاپت) اور کستوری ہرن (روس کٹ￿) اور دیگر جنگلی جانور ، پودوے اور پرندے پائے جاتے ہیں۔داچھی گام سائیکلنگ ، ٹریکنگ اور نیچر واک کیلئے ایک پر سکون اور بہترین جگہ ہے۔ اس سے قبل شرکأ کو وائلڈ لائف وارڈن سینٹرل الطاف حسین نے داچھی پارک کے اندر جاتے ہوئے ڈو اور ڈونٹس کے بارے میں آگاہ کیا تھا۔’’کشمیر میں سیاحت اب کھلی ہوئی ہے اور آہستہ آہستہ بحالی کی طرف بڑھ رہی ہے ۔ناظم سیاحت کشمیر نے اپنی تشہیر کی مہمات کا آغاز بنیادی طور پر اس پیغام تک پہنچانے پر مرکوز کیا ہے کہ سیاح یہاں پریشانی کے بغیر آسکتے ہیں کیوں کہ تمام کووِڈسے متعلقہ ایس او پیز اپنی جگہ پر موجود ہیں اور ہماری مہمان نوازی سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔ ناظم سیاحت کشمیر نے کہا کہ اور لوگوں کو وائلڈ لائف کی اہمیت اور تحفظ کی اہم ضرورت کے بارے میں آگاہ کرنے کے ساتھ ساتھ قومی وائلڈ لائف ہفتہ 2سے 8؍اکتوبر کو منایا جارہا ہے۔ ہماری حیاتیاتی تنوع کا تحفظ کریں جو براہ راست ہمارے سیاحت سے جڑا ہوا ہے۔‘‘بعد میں شرکأداچھی نیشنل پارک کے اندر واقع نیچرانٹرپرٹیشن سینٹر میں جمع ہوئے۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال
کربلا کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری پونچھ ضلع کے سرحدی گاؤں قصبہ میں جلوس عزا نکالا گیا
پیر پنچال
پونچھ کے گاؤں بنوت میں پانی کی شدید قلت، عوام سراپا احتجاج جل جیون مشن سکیم کی سست روی اور ملازمین کی مبینہ لاپرواہی نے مشکلات میں اضافہ کر دیا
پیر پنچال
محرم الحرام کا جلوس اور سیرت النبی ؐکانفرنس ڈی آئی جی رینج نے منڈی میںسیکورٹی جائزہ میٹنگ منعقد کی
پیر پنچال

Related

سپورٹس

ہندوستان آئیں گی پاکستان کی ہاکی ٹیمیں

July 3, 2025
سپورٹس

بریتھویٹ100ٹیسٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کے خصوصی کلب میں شامل ہونگے

July 3, 2025
سپورٹس

پہلاکھیلو انڈیا واٹر سپورٹس فیسٹیول اگست کے مہینے میں ڈل جھیل میں منعقدہوگا

July 3, 2025
سپورٹس

شبھمن گل نے تاریخ رقم کی ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی پہلی ڈبل سنچری بنائی

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?