Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

خواتین کے خلاف سائبر جرائم میں اضافہ تشویشناک

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 10, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 سوپور// حکومت ہند کی جانب سے سائبر جرائم سے نمٹنے کے لیے’انڈین سائبر کرائم کوآرڈی نیشن سنٹر‘نامی اسکیم کے نفاذ کے ذریعے کی جانے والی پہل کی مناسبت سے سوپور کے سرکاری ڈگری کالج برائے خواتین میں کمپیوٹر سائنس کے شعبہ نے جمعرات کو’سائبر جاگرتا دیوس منایا‘‘اور خواتین کے خلاف سائبر جرائم پر ایک روزہ سمینار کا انعقاد کیا ۔ ایس پی سوپور سدھانشو ورما اس موقع پر مہمان خصوصی تھے اور  کشمیر یونیورسٹی کے ڈاکٹر فہیم مسعودی، عازم مشتاق پنڈت ایک معروف وکیل اور سائبر لاء کے ماہر پروفیسر تنویر احمد گورنمنٹ ڈگری کالج بارہمولہ اور میر وسیم ریجنل ڈائریکٹر آئی سی آئی لمیٹیڈکا عملہ اور طلبا کے علاوہ سمینار میں ممتاز لوگوں اور میڈیا سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ پروگرام کی شروعات کالج کے پرنسپل پروفیسر ایف آر بیگ نے کی۔ ڈاکٹر فہیم مسعودی نے سائبر کرائم کے مختلف ابھرتے ہوئے رجحانات جیسے ہیکنگ فراڈ، فشنگ اور ہتک عزت کے مسائل اور خواتین کے لیے مخصوص سوشل میڈیا کے استعمال سے متعلق چیلنجز پر بات کی۔ سائبر جرائم کے بڑھتے ہوئے واقعات پر ماہرین کے ساتھ پروفیسر زبیر مسعودی شربراہ شعبہ کمپیوٹر سائنس کے زیر انتظام سائبر جرائم کے موضوع پر بحث کی گئی اور مختلف سائبر خطرات جیسے آن لائن بینکنگ فراڈ اورسوشل میڈیا سائبر کے ذریعے جعلی خبروں کی اشاعت پر سوشل میڈیا کے اثرات پر تفصیلی گفتگو کی ۔ انہوں نے کہا کہ سائبر جرائم سے نمٹنے کے لیے بہت سارے چیلنج موجود ہیں اور دور حاضر میں ہر ایک کو سائبر خطرات سے نمٹنے کے طریقے سیکھنے اور اس کا شکار بننے سے روکنے کی اشد ضرورت ہے۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وادی کشمیر میں جاری گرمی کی تپش کے بیچ دن کا درجہ حرارت ایک بار پھر 34ڈگری کو چھو گیا ، 5جولائی سے بارشوں کا امکان
تازہ ترین
سیاحتی مقام گلمرگ میں 19سالہ نوجوان نہانے کے دوران تالاب میں گر کر ازجان
تازہ ترین
21جولائی سے 21 اگست تک پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس بلانے کی حکومتی تجویز منظور
برصغیر
ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا ریڈیو کشمیر کو خراجِ تحسین، 77 برس مکمل ہونے پر مبارکباد
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

معروف ماہرِ تعلیم جی ایم بٹ اور متعدد سیاسی و سماجی شخصیات اپنی پارٹی میں شامل سید محمد الطاف بخاری اور پارٹی کے دیگر سینئر رہنماوں نے نئے ممبران کا پُرتپاک استقبال کیا

July 3, 2025
تازہ ترینکشمیر

امرناتھ یاترا :بلند مقامات پر پہلی بار ٹیلی میڈیسن خدمات کا آغاز

July 3, 2025
تازہ ترینکشمیر

کرائم برانچ نے جعلی میڈیکل اسناد کے ذریعےسرکاری اسپتال میں ملازمت کرنے والے ڈاکٹر کے خلاف چارج شیٹ داخل کر دی

July 3, 2025
تازہ ترینکشمیر

ریزرویشن رپورٹ سے کشمیری بولنے والے متاثر ہوسکتے ہیں:سجاد لون

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?