Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

خواتین اور لڑکیوں پر پڑنے والے منفی اثرات | عدالت عالیہ کا سو موٹو نوٹس ، گھریلو تشدد معاملات کو ترجیحی دینے کی ہدایات

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 19, 2020 1:22 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
جموں//جموں کشمیر ہائی کورٹ نے جموں کشمیر اور لداخ یو ٹیز کی تمام عدالتوں کو حکم جاری کیا ہے کہ وہ گھریلو تشدد سے متعلق معاملات کو کلیدی اہمیت دیں اور ان معاملات پر سماجی دوری کو یقینی بنانے سے متعلق جاری کئے گئے سرکیولروں کے تناظر میں عمل کریں ۔ ہائی کورٹ کی چیف جسٹس جسٹس گیتا متل اور جسٹس رجنیش اوسوال پر مشتمل ایک کورم نے اپنی اپنی رہائش گاہوں سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ایک معاملے کی شنوائی کرتے ہوئے کووڈ 19 وباء کی وجہ سے لاگو کئے گئے لاک ڈاؤن سے خواتین اور لڑکیوں پر پڑنے والے منفی اثرات کا سو موٹو نوٹس لیا ۔ عدالت نے کہا کہ عالمی سطح پر اس وباء سے سماجی اور اقتصادی منظر نامے پر پڑنے والے منفی اثرات سے خواتین اور لڑکیاں بھی متاثر ہو رہی ہیں ۔ ہائی کورٹ نے سیکریٹری سماجی بہبود محکمہ جموں و کشمیر اور لداخ یو ٹیز حکومتوں اور ممبر سیکرٹری جے کے ایس ایل ایس اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے لاک ڈاؤن کی وجہ سے خواتین پر پڑنے والے اثرات کے تعلق سے کئے جا رہے اقدامات سے متعلق ایک رپورٹ پیش کرنے کی ہدایات دیں ۔ عدالت نے متعلقہ حکام کو اس حوالے سے مختلف ممالک کی طرف سے کئے جا رہے اقدامات کا جائیزہ لینے کی ہدایات دیں تا کہ ان دو یو ٹیز میں بھی گھریلو تشدد سے متاثرہ خواتین اور لڑکیوں کے مسائل کو کم کرنے کیلئے لازمی اقدامات اٹھائے جا سکیں ۔ عدالت نے ہدایت دی کہ کئے جا رہے اقدامات اور دیگر پہلوؤں سے متعلق ایک رپورٹ اگلی تاریخ سے پہلے پیش کی جانی چاہئے ۔ علاوہ ازیں سیکرٹری جے اینڈ کے لیگل سروسز اتھارٹی کو بھی ہدایت دی گئی ہے کہ وہ گھریلو تشدد سے متعلق ایسے تمام معاملات کی فہرست تیار کریں جو التوا میں پڑے ہیں ۔ جموں اینڈ کشمیر لیگل سروسز اتھارٹیوں کے سیکرٹری اس حوالے سے پولیس اور پیرا لیگل رضا کاروں کی مدد بھی طلب کر سکتے ہیں ۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس
تازہ ترین
5 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا دوسرا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ
تازہ ترین
بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے گھپاکی جانب یاتریوں کے پہلے قافلے کی باقاعدہ روانگی
تازہ ترین
جموں کوٹ تا کوٹلی کالابن سڑک خستہ حال | نصف درجن پنچایتیں مشکلات کا شکار | نالیوں کی عدم دستیابی سے لوگوں کی زرعی زمینیں تباہ محکمہ پر مقامی عوام کا اظہارِ برہمی
پیر پنچال

Related

جموں

منوج سنہا کی سرحدی گائوں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری | سرحدی علاقےدفاع کی پہلی لائن مرکزی حکومت سرحدی علاقوں کی جامع ترقی کے لئے پُرعزم :لیفٹیننٹ گورنر

July 3, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش، 7 گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس

July 2, 2025
جموں

ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا

July 2, 2025
جموں

آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?