Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

خشک سبزیوں کی نرخوں میں بے تحاشا اضافہ | سونے کی بھاو بک رہی ہیں سوکھی سبزیاں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 21, 2020 12:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر//شدت کی سردی اورچلہ کلان کی آمدکے ساتھ ہی خشک سبزیوں کی نرخوں میں بے تحاشا اضافہ ہوا ہے ۔ لوگوں کا الزام ہے کہ متعلقہ محکمہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھا ہے جس کی وجہ سے گراں بازاری عروج پر ہے اور دکاندار کھلے عام من مانی قیمتوں پر اشیاء کو فروخت کرتے ہیں ۔لوگوںکامہنگائی کا جن بوتل سے باہر آیا ہے اور شہر سرینگر میں خشک سبزیوںکو سونے کے بھائو کے برابر فروخت کیا جاتا ہے۔ لوگوں کاکہنا ہے کہ جونہی سرینگر جموں شاہراہ بند ہوجاتی ہے تو گراں فروشی عروج پر ہوتی ہے۔سی این آئی کے مطابق لوگوں کاکہنا ہے کہ شاہراہ بند ہوتے ہی تازہ سبزیوں کی مصنوعی قلت پیدا کی جاتی ہے جبکہ خشک سبزیوں کو فروخت کرنے والے اس صورتحال کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے صارفین کو دو دو ہاتھوںسے لوٹے ہیں۔ خانیار کے ایک شہری غلام نبی کاکہنا ہے کہ پرانے زمانے میں سردیوں کی آمد سے قبل ہی کھانے پینے کی اشیاء کو سٹاک کرنے کیلئے تازہ سبزیوںکو دھوپ میں سکھاکر خشک کیا جاتا تھا اور جب برفباری ہوتی تھی اور تازہ سبزیوں کاحصول ناممکن بن جاتا تھا ،تو لوگ جمع کی گئی خشک سبزیوں کو استعمال کرتے تھے۔ مذکورہ شہری نے کہاکہ جوں جوں سبزی اگانے والی اراضی کم ہوتی گئی ، کشمیریوں کا دارومدار بیرون ریاستوں سے آنے والی تازہ سبزیوں پر ہوگیا اور خشک سبزیوں کا چلن کم ہوگیا۔ مذکورہ شہری نے کہاکہ دکاندار شاہراہ کے بند ہونے کا ناجائز فائدہ اٹھاکر اشیایہ ضروریہ کو مہنگے داموں فروخت کرتے ہیں اور متعلقہ محکمہ خاموش تماشائی بنا بیٹھا ہے۔ شہر سرینگر میں سبزی و مرغ فروش صارفین کو دو دو ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں ۔بازاروں میں چیکنگ اسکارڈوں کی غیر موجودگی کی وجہ سے سبزی و مرغ فروش من مانیوں  پر اتر آئے ہیں اور وہ منہ مانگی قیمتوں پر مختلف قسم کی سبزیاں اور مرغ فروخت کر رہے ہیں ۔(سی این آئی)
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول
امرناتھ یاترا 2025 ۔7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ، 40000کے درشن
صفحہ اول

Related

شہر نامہ

صفاکدل آتشزدگی میں2زخمی | تجارتی عمارت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

June 29, 2025
شہر نامہ

کشمیری کنڑزبان میں پہلی مشترکہ پروڈکشن ہرمکھ فیچر فلم کاپرئمیر

June 27, 2025
شہر نامہ

سرینگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ پر 990 کروڑ کی سرمایہ کاری ۔10 منصوبے ہنوز نامکمل

June 26, 2025
شہر نامہ

وادی میں سیاحتی شعبے کی بحالی کا اقدام اپنی پارٹی کے زیر اہتمام ڈل جھیل میںشکارا ریلی

June 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?