Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

حکومت کے بڑے اعلانات عبث ثابت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 11, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر// جموں کشمیر کواس وقت نہ صرف زبردست سیاسی مشکلات کا سامنا ہے بلکہ انتظامی خلفشار اور انتشار بھی لوگوں پر بھاری پڑرہا ہے اور عام لوگوں کی زندگی اجیرن بن کررہ گئی ہے اور حکومت کی طرف سے عوام کوراحت پہنچانے کیلئے کوئی بھی اقدام نہیں کیاجارہا ہے جبکہ ذرائع ابلاغ میں تشہیر بازی کے ذریعے زمین آسمان کے قلابے ملانے کے دعوے کئے جارہے ہیں ۔ان باتوں کااظہار نیشنل کانفرنس کے جنرل سیکریٹری علی محمد ساگر نے شہر کے پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ایک بیان کے مطابق انہوں نے کہا کہ افسر شاہی میں عوام کا کوئی پُرسان حال نہیں۔ گذشتہ برسوں کے دوران شہر سرینگر کی تعمیر و ترقی کیلئے بڑے بڑے اعلانات کئے گئے لیکن سب عبث ثابت ہوئے۔ حق تو یہ ہے کہ نیشنل کانفرنس حکومت میں جو پروجیکٹ شروع کئے گئے وہ آج بھی تشنہ تکمیل ہیں۔ شہر سرینگر کیلئے رنگ روڑ، سمارٹ سٹی اور میٹرو ریل کے خواب دکھائے گئے لیکن سب کچھ زبانی جمع خرچ ثابت ہوا۔ انہوں نے مزیدکہا کہ2014سے قبل نیشنل کانفرنس حکومت کے دوران جن سڑک پروجیکٹوں کی کشادگی شروع کی گئی تھی وہ کام ٹھپ پڑے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکمران سرینگر کو سمارٹ سٹی بنانے کے دعوے کررہے ہیں لیکن یہاں کی آبادی بجلی اور پینے کے پانی جیسی بنیادی ضرورت کیلئے ترسایا جارہاہے۔ بجلی کی سپلائی پوزیشن میں کوئی بہتری نہیں لائی جارہی ہے۔ ٹریفک کی بدنظمی سے لوگوں کا عبورور و مرور بہت ہی زیادہ مشکل ہوگیا ہے۔ غریب ڈیلی ویجروں اور دیگر ملازموں کو تنخواہوں سے محروم رکھا گیا ہے۔ الغرض انتظامیہ ہر جگہ اور ہر سطح پر ناکام ہوچکی ہے۔ جس سے عوام کو گوناگوں مشکلات سے دوچار ہونا پڑھ رہا ہے۔ اجلاس میں علی محمد ساگر اور محمد سعید آخون نے 11جولائی یوم وصال مادرِ مہربان اور 13جولائی یوم شہدائے کشمیر کے اہمیت اور افادیت بیان کی۔ انہوں نے پارٹی سے وابستہ افراد پر زور دیا کہ وہ لوگوں کے ساتھ قریبی تال میں رکھیں اور اُن کے دکھ سکھ میں کام آئیں۔ دریں اثناء حلقہ امیرا کدل کے چند وروکروں نے نیشنل کانفرنس میں واپس شمولیت اختیار کی جنہوں نے گذشتہ ایام کے دوران اپنی پارٹی میں شمولیت اختیار کی تھی۔ نوائے صبح کمپلیکس پر پارٹی لیڈران نے واپسی کرنے والوں کا خیر مقدم کیا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لداخ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ | شیوک روڈ پر پھنسے دو شہریوں کو بچا لیا گیا
جموں
کاہرہ کے جوڑا خورد گاؤں سے کمسن بچی کی لاش برآمد پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کی
خطہ چناب
سانبہ میں بی ایس ایف اہلکار کی حادثاتی موت
جموں
سکولوں کے نئے اوقات کاررام بن ۔ بانہال سیکٹر کے سکولوں کیلئے غیر موزوں میلوں کی پیدل مسافت کے بعد طالب علموں سے آن لائن کلاسز کی توقع زمینی صورتحال کے منافی
خطہ چناب

Related

کشمیر

۔60سے 80فیصد بچے موبائل فون کے عادی صرف 10فیصد تعلیمی مقاصد کیلئے استعمال

July 7, 2025
کشمیر

ایل جی کا پہلگام میں ننون بیس کیمپ کا دورہ پاکستان ہمارے اتحاد کو توڑنے کا متمنی

July 7, 2025
کشمیر

حکومت منشور کا 1فیصد بھی پورا نہ کر سکی ۔ 13جولائی سرکاری چھٹی قرار دی جائے:الطاف بخاری

July 7, 2025
کشمیر

سکولوں کی گرمائی چھٹیاں ختم اوقات کار تبدیل، مارننگ کلاسز ہونگے

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?