Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

حکومت کی کم فہم پالیسیوں سے پورا ملک پریشان : منموہن

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 18, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
نئی دہلی//یو این آئی// سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے وزیر اعظم نریندر مودی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی حکومت کی پالیسیاں کم فہم ، تفرقہ انگیز اور متکبرانہ ہیں، جس کی وجہ سے معیشت گر رہی ہے ، مہنگائی اور بے روزگاری بڑھ رہی ہے ، لیکن حکومت اپنی پالیسیوں میں اصلاحات کے بجائے مسائل کا ذمہ دار پچھلی حکومتوں کو ٹھہرا نے لگی ہے ۔ڈاکٹر سنگھ نے پنجاب کے ووٹروں کے نام ایک ویڈیو پیغام میں جمعرات کو کہا کہ پچھلے دنوں پنجابیت کو بدنام کرنے کی کوشش کی گئی ہے ، اس سلسلے میں وہ پناجب کے لوگوں کے درمیان آکر بات کرنا چاہتے تھے ، لیکن لیکن صحت کی وجہ کی بنا پر آ نہیں پارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب کے عوام اسمبلی انتخابات میں پنجابیت کی شان کی حفاظت کے لیے کانگریس پارٹی کو ووٹ دینا چاہیے ۔انہوں نے کہا ‘‘کچھ دن پہلے وزیر اعظم کی حفاظت کے نام پر بی جے پی کی طرف سے پنجاب کے وزیر اعلیٰ سردار چرنجیت سنگھ چنی اور وہاں کے لوگوں کو بدنام کرنے کی کوشش کی گئی جسے کسی بھی لحاظ سے درست عمل نہیں مانا جا سکتا۔کسانوں کی تحریک کے دوران بھی پنجاب اور پنچابیت کو بدنام کرنے کی کوشش کی گئی۔ جن پنجابیوں کے ی جرات، بہادری، حب الوطنی اور قربانی کو پوری دنیا سلام کرتی ہے ، ان پنجاب کے بارے میں کیا کچھ نہیں کہا گیا۔ پنجاب کی بہادر مٹی سے پیدا ہونے والے ایک سچے ہندوستانی کی حیثیت سے مجھے اس سارے واقعے سے دکھ ہوا ہے ’’۔ سابق وزیر اعظم نے مرکزی حکومت کو گھیرتے ہوئے کہا کہ اسے معیشت کی ذرا بھی سمجھ نہیں ہے ۔ ان کی غلط معاشی پالیسیوں کی وجہ سے ملک معاشی بحران میں پھنس گیا ہے اور بے روزگاری عروج پر پہنچ چکی ہے ۔ کسان، تاجر، طلباء، خواتین سبھی پریشان ہیں۔ ملک میں سماجی ناہمواری بڑھ رہی ہے ، عوام پر قرضوں کا بوجھ مسلسل بڑھ رہا ہے جب کہ غریب اور امیر کے درمیان فرق بڑھتا جا رہا ہے لیکن حکومت اعداد و شمار کی بازی گری کر کے دعویٰ کر رہی ہے کہ سب کچھ ٹھیک ہے ۔مودی حکومت کی پالیسی اور نیت دونوں میں کھوٹ بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہر پالیسی میں خود غرضی ہے اور نیت میں نفرت اور تقسیم ہے ۔ اپنی خود غرضی کی تکمیل کے لیے لوگوں کو ذات پات، مذہب اور علاقے کے نام پر تقسیم کرکے آپس میں لڑایا جا رہا ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وسطی ضلع بڈگام میں رات گئے آگ لگنے سے رہائشی مکان خاکستر
تازہ ترین
پی ڈی پی کاعوامی مسائل کو لیکر احتجاجی مارچ ناکام، معتدد رہنما گرفتار
تازہ ترین
رشوت خوری کے خلاف کریک ڈاؤن،انسدادِ بدعنوانی بیورو نے ڈی ڈی سی ممبرکو ساتھی سمیت گرفتار کیا
تازہ ترین
شری امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ پر یاتریوں کی بڑی تعداد میں آمد شروع
تازہ ترین

Related

برصغیر

تتکال ٹکٹ نظام میں تبدیلی آدھار کوآئی آر سی ٹی سی سے لنک کرانا ہوگا

June 30, 2025
برصغیر

تمام جانداراہمیت کے حامل: مرمو | انسانوں کا جنگلات اور جنگلی حیات کے ساتھ بقائے باہمی کا رشتہ

June 30, 2025
برصغیر

مانسون کی آ مد سے افراتفری | ملک کی کئی ریاستوں میں سیلاب کا خطرہ :محکمہ موسمیات

June 30, 2025
برصغیر

اسٹیل ابھرتے ہوئے ہندوستان کی بنیاد: مودی

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?