Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

حزب اقتدارفوجیوں کی قربانی پر سیاست کر رہی ہے: اپوزیشن

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 28, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
نئی دہلی/یو این آئی/ اپوزیشن نے حزب اقتدار لیڈروں پر فوجیوں کے قربانی کی سیاست کرنے کا الزام لگاتے ہوئے بدھ کے روز کہا کہ ملک کے اقتدار اور سالمیت کی حفاظت کے لئے اٹھائے جانے والے تمام اقدامات پر حکومت کو اپوزیشن پارٹیوں کو اعتماد میں لینا چاہئے۔تقریبا تین گھنٹے تک  چلنے والی  21 اپوزیشن پارٹیوں کی میٹنگ کے بعد کانگریس صدر راہل گاندھی نے ایک تحریری بیان پڑھتے ہوئے کہا کہ قومی سلامتی کو سیاسی اختلافات سے اوپر رکھنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ میٹنگ میں شامل تمام سیاسی پارٹیوں نے اس پر گہری تشویش کا اظہار کیا کہ جوانوں کی قربانی پر حکمراں فریق کے لیڈران سیاست کر رہے ہیں۔ اپوزیشن لیڈروں نے اس پر بھی افسوس ظاہر کیا کہ ملک کی جمہوری روایت کے بر خلاف قومی سلامتی کے معاملے میں وزیر اعظم نے کل جماعتی میٹنگ نہیں بلائی۔ اپوزیشن رہنماؤں نے حکومت سے  ملک کی خودمختاری، اتحاد اور سالمیت کی حفاظت کے لئے اٹھائے جانے والے تمام اقدامات کے سلسلے میں ملک کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ کیا۔بیان کے مطابق میٹنگ میں شامل تمام سیاسی  پارٹیوں نے 14 فروری کو پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں شہید جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا اور پاکستان کی حمایت یافتہ دہشت گرد تنظیم جیش محمد کی مذمت کی۔ میٹنگ میں 26 فروری کو پاکستان  میں واقع دہشت گرد تنظیموں کے کیمپوں پر فضائیہ کی کارروائی اور فوجیوں کی جرات اور جذبے کی تعریف کی گئی۔اجلاس میں پاکستان کی طرف سے  ہندوستانی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے اور ایک جنگی طیارے کے نقصان  ہونے پر دکھ کا اظہار کیا اور لاپتہ پائلٹ کی سلامتی پر تشویش ظاہر کی۔میٹنگ میں راہل گاندھی کے علاوہ سابق ڈاکٹرمنموہن سنگھ، سونیا گاندھی، غلام نبی آزاد، اے کے انٹونی، احمد پٹیل، شرد پوار، چندرا بابو نا ئیڈو، ممتا بنرجی، شرد یادو، ڈی ایم کے  کے ٹی شیوا، سیتا رام یچوری، ستیش چندر مشرا، راشٹریہ جنتا دل کے منوج جھا، عام آدمی پارٹی کے سنجے سنگھ، کمیونسٹ پارٹی کے سدھاکر ریڈی، جنتا دل ایس کے دانش علی وغیرہ شامل تھے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شدید گرمی کی لہر | یورپ میںخطرے کی گھنٹی
بین الاقوامی
ایران کاعالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون معطل
بین الاقوامی
اسرائیلی بمباری سے مزید 116 ہلاکتیں | انڈونیشین ہسپتال کے ڈائریکٹر اہل خانہ سمیت جاں بحق
بین الاقوامی
بہار میں ووٹر لسٹوں کی نظر ثانی کا معاملہ | الیکشن کمیشن مجاز لوگوں کی خط و کتابت پر غور کرے گا
برصغیر

Related

صفحہ اول

ایل جی کی طرف سے پہلا جتھاروانہ||امر ناتھ یاترا 2025شروع ۔ 4500یاتریوں کا قافلہ وادی پہنچ گیا،وسیع پیمانے پر حفاظتی اقدامات

July 2, 2025
صفحہ اول

غزہ میں60روزہ جنگ بندی کا امکان اسرائیل کا فیصلے سے متعلق درکار شرائط سے اتفاق:ٹرمپ

July 2, 2025
صفحہ اول

ملی ٹینٹ جہاں بھی ہوں ختم کرنے میں ہچکچاہٹ نہیں ہوگی:راجناتھ جموں و کشمیردفعہ 370 خاتمے کے بعد سیکولر ہوا

July 2, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

گرمیوں کی چھٹیوں میں فی الحال توسیع نہیں ہوگی: سکینہ یتو

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?