Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

حد بندی کا معاملہ سپریم کورٹ میں، ہمیں انتظار کرنا چاہیے: ڈاکٹر فاروق

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 10, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
سرینگر// بدھ کو عوامی اتحاد برائے گپکار اعلامیہ کی نشست سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی سرکاری رہائش گاہ گپکار میں نیشنل کانفرنس سربراہ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی زیر صدارت منعقد ہوئی جس کے دوران اعلامیہ میں شامل لیڈر شپ نے واضح کیا کہ4اگست 2019کے موقف میں کوئی بھی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ اجلاس شام 5 بجکر 10 منٹ پر شروع ہوا۔اجلاس کے انعقاد کے فورا ًبعد اتحاد لیڈر ان نے میڈیا کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 4 اگست 2019 کو ہونے والے اعلامیہ پر ان کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے جبکہ وہ حقوق کے حصول کے لئے جدوجہد جاری رکھیں گے۔ نیشنل کانفرنس صدر نے کہا کہ جب انکے والد شیخ محمد عبداللہ سعودی عرب میں تھے اور انہیں معلوم ہوا کہ دہلی واپس آکر انکی گرفتاری ہوگی،اس وقت سعودی عرب کے بادشاہ شاہ فیصل نے انہیں عرب میں رہ کر وہاں کی شہریت کی پیشکش کی تھی،تاہم انہوں نے انکار کرتے ہوئے کہا’’ میں آگ میں رہ کر اس آگ کو بجھانا چاہتا ہوں‘‘۔ ڈاکٹر عبداللہ کا کہنا تھا’’ میں بھی آگ میں رہ کر آگ بجھانا چاہتا ہوں‘‘۔نیشنل کانفرنس صدر نے کہا’’ہمیں جاری افواہوں کے سلسلے میں اب تک کسی چیز کے بارے میں نہیں پتہ ہے ، جو انہیں کرنا ہے وہ کریں گے، ہم تو اللہ کی رسی تھامے ہوئے ہیں،ہمیں امید ہے کہ وہ ہمارے مستقبل کو ٹھیک رکھیں گے ۔‘‘ انہوں نے کہا کہ جہاں تک حد بندی کا سوال ہے تو معاملہ عدالت میں ہے۔انکا کہنا تھا’’ ہم نے ان سے کہا ہے کہ معاملہ عدالت میں زیر التوا ہے، حدی بندی کمیشن کے سربراہ خود سپریم کورٹ کے جج رہے ہیں،سپریم کورٹ کا جواب آئیگا تو پھر ہم فیصلہ کریں گے‘‘۔ انہوں نے کہا ’’ یہاں پر پولیس کا  بڑازبردست دبائو ہے،لوگوں کی پکڑ دھکڑ ہورہی ہے بچوں کو گرفتار کر کے لیجارہے ہیں،یہ نہیں ہونا چاہیے،سڑکوں پر رکاوٹیں کھڑا کی گئی ہیں‘‘۔انکا کہنا تھا’’ یہ تو غلط ہے، انسان کی نقل و حمل اسکا جمہوری حق ہے،جبکہ انہوں نے لیفٹیننٹ گورنر سے اپیل کی کہ وہ اس جانب توجہ مبذول کریں۔ انہوں نے کہا کہ کورونا بیماری نے ہر ایک شعبے کو بحران میں مبتلا کیا،جبکہ ژالہ باری کے نتیجے میں زمینداروں کو نقصان پہنچا۔ انہوں نے کہا کہ کسانوں کو ایک ہزار روپے سے کیا ہوگا،بلکہ سرکار کو ایک جامع پالیسی ترتیب دیں،اور کئی ایسا نا ہی جو ایک استاد کے بچے نے کیا وہی اور کچھ لوگ کریں۔ ٹیکہ کاری پر زور دیتے ہوئے ڈاکٹر عبداللہ نے کہا کہ کئی ڈسپنسریوں میں عملہ موجود نہیں ہے۔عوامی اتحاد کے نئے ترجمان محمد یوسف ، تاریگامی نے کہا کہ جماعت کبھی بھی لوگوں کی بہتری کے لئے کوئی کسر نہیں چھوڑے گی۔ انہوں نے کہا ، "ہم ( عوامی اتحاد برائے گپکار اعلامیہ) لوگوں کی فلاح و بہبود کے لئے ہر مواقع کو استعمال کریں گے۔‘‘ میٹنگ میں محمد یوسف تاریگامی ، حسنین مسعودی ، جاوید مصطفی میر ، مظفر احمد شاہ اور محبوب بیگ نے شرکت کی۔اس اجلاس کی اپنی اہمیت ہے کیونکہ یہ چھ ماہ طویل عرصہ کے بعد طلب کیا گیا ہے اور جموں و کشمیر کو مزید تقسیم کرنے کے بارے میں قیاس آرائوں کے درمیان منعقد ہوا ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لداخ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ | شیوک روڈ پر پھنسے دو شہریوں کو بچا لیا گیا
جموں
کاہرہ کے جوڑا خورد گاؤں سے کمسن بچی کی لاش برآمد پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کی
خطہ چناب
سانبہ میں بی ایس ایف اہلکار کی حادثاتی موت
جموں
سکولوں کے نئے اوقات کاررام بن ۔ بانہال سیکٹر کے سکولوں کیلئے غیر موزوں میلوں کی پیدل مسافت کے بعد طالب علموں سے آن لائن کلاسز کی توقع زمینی صورتحال کے منافی
خطہ چناب

Related

کشمیر

۔60سے 80فیصد بچے موبائل فون کے عادی صرف 10فیصد تعلیمی مقاصد کیلئے استعمال

July 7, 2025
کشمیر

ایل جی کا پہلگام میں ننون بیس کیمپ کا دورہ پاکستان ہمارے اتحاد کو توڑنے کا متمنی

July 7, 2025
کشمیر

حکومت منشور کا 1فیصد بھی پورا نہ کر سکی ۔ 13جولائی سرکاری چھٹی قرار دی جائے:الطاف بخاری

July 7, 2025
کشمیر

سکولوں کی گرمائی چھٹیاں ختم اوقات کار تبدیل، مارننگ کلاسز ہونگے

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?