Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

جے کے بینک میں بینکینگ ایسوسی ایٹ کی 1500خالی اسامیاں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 28, 2020 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر//جموں و کشمیر بینک میں بینکنگ ایسو سی ایٹ کی 1500خالی اسامیوں کی بھرتی کیلئے آن لائن امتحان یکم جنوری 2021 سے شروع ہورہے ہیں جس میں1لاکھ43ہزار7سو63امیدوار شرکت کر رہے ہیں۔یہ امتحان جموں و کشمیر یونین ٹریریٹری کے علاوہ بیرون ریاست کے کئی امتحانی مراکز پر منعقد کرائے جائینگے جو 31جنوری 2021 تک جاری رہیں گے جسکے لئے نوٹیفکیشن بہت جلد مشتہر کی جائے گی۔ ان امتحانوں کا انعقاد ملک کی ایک سرکردہ اور باوقار نوڈل ایجنسی انسٹی چیوٹ آف بینکنگ پرسنل سلیکشن (IBPS) ممبئی کر رہی ہے جو ملک کے تمام بینکوں میں بھرتی کا عمل انجام دے رہی ہے اور جموں و کشمیر بینک کیلئے انہیں تکنیکی مشاورت میں ماہر ایجنسی ٹاٹا کنسلٹنسی سروس(TCS) کا اشتراک حاصل ہے۔ دریں اثناء جے کے بینک میں پروبیشنری آفیسرس کی350خالی اسامیوں کیلئے 25 نومبر سے  preliminary ۱متحان39امتحانی مراکز پر جاری ہے جو یکم دسمبر کو اختتام پذیر ہوگا اور اسکے صرف 26دنوں بعد ان اسامیوں کیلئے Main امتحان 27 دسمبر 2020 کو صرف ایک دن میںمکمل کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ جموں و کشمیر بینک میں بینکنگ ایسو سی ایٹ اور پروبیشنری آفیسر خالی اسامیوںکیلئے یہ امتحانات IBPSکی وساطت سے منعقد ہورہے ہیں اور جموں و کشمیر بینک صرف ان امتحانات کی شفافیت کا مشاہدہ کر رہا ہے۔ امتحانی سینٹروں کا انتخاب امیدوار کی ترجیح اور آسائش کے مطابق ہی کیا جاتا ہے ۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سکول پکنک کیلئے اجازت لینے کی ضرورت کے فیصلہ پر نظر ثانی کی جائے گی :ناظم تعلیم کشمیر
تازہ ترین
تپن کمار ڈیکا کو انٹیلی جنس بیورو کے ڈائریکٹر کے طور مزید ایک سال کی توسیع مل گئی، با ضابطہ طور پر حکمنامہ جاری
تازہ ترین
ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی سیاحوں کو دوبارہ سے کشمیر آنے کی اپیل
تازہ ترین
شمالی فوج کے فوجی کمانڈر کا دورہ کشمیر ، سیکورٹی اور آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا
تازہ ترین

Related

صنعت، تجارت و مالیات

’ کشمیر واپس آئیں اورمحفوظ کشمیر‘جیسے ہیش ٹیگ مہمات سیاحت کی بحالی کی کوششیں،خصوصی پیکجز کی منصوبہ بندی

May 19, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

لیف میئنر سے کسان پریشان سرکار سے فوری مداخلت کی اپیل

May 19, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

ترقی یافتہ زراعت سنکلپ ابھیان 29مئی سے ترقی یافتہ ہندوستان کے لیے ترقی یافتہ زراعت ضروری :شیوراج

May 19, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

ٹریڈرس فیڈریشن کا وفد سمبل گیا آگ سے متاثرہ تاجروں کی باز آباد کاری پر زور

May 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?