Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

جے کے بنک نے نامور مقرر صوفی ظہور کی آراء سے استفادہ کیا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 8, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
 سرینگر// عظیم قائدین ہی قائدین تخلیق کرتے ہیں ،وہ لوگوں ،رشتوں کی تعمیر کرکے انہیں مثبت توانائی سے آراستہ کرتے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار صوفی ظہور ،نامور مقرر اور عالمی سطح پر لیڈر شپ ایوارڑ یافتہ شخصیت ،نے جے کے بنک کارپوریٹ ہیڈ کوارٹر میں چیئرمین و سی ای او پرویز احمد کی موجودگی میں ایک تقریب سے خطاب کرنے کے دوران کیا ۔وہ موجودہ دور میں لیڈرشپ کے رول کے عنوان پر بول رہے تھے ۔تقریب میں موجود دیگر شرکاء میں ایگزیکٹیو پریذیڈنٹ ایس ایس سہگل ،پریذیڈنٹ نشی بارو ،وائس پریذیڈنٹ ،سیکشن ہیڈ اور دیگر بنک فسران شامل تھے۔انہوں نے کہاکہ جے کے بنک جے کے بنک آج ملک میں ایک باعزت ادارہ ہے ۔ریاست میں قائدانہ رول ادا کرنے والا بنک ہونے کے ساتھ ،آپ سب لاکھوں کنبوں کے فائنانس،ان کی بزنس ۔تعلیم اور دیگر ذاتی ضروریات کی دیکھ ریکھ اور انتظام و انصرام میں بہترین رول ادا کررہے ہیں اور آپ کا قائد ایک بہترین انسان اور پیشہ ور ماہر ہیں ۔قائدانہ صلاحیتوں پر اپنے ماہرانہ آراء پیش کرتے ہوئے انہوں نے کمینوکیشن ،ٹیم ورک ،جامع انٹلی جنس برائے مجموعی ادرہ جاتی اہداف پر روشنی ڈالی۔مقرر نے کہاکہ عالمی مارکیٹ کے طرز عمل میں تبدیلی کی وجہ زیادہ تر صارفین کا بنیادی طور طلب گار ہونا ۔تبدیلی کی رفتار میں تیزرفتاری کی بڑھتی ضرورت اورمارکیٹ میں کم منافع کی موجودگی ہے ۔مستقبل میں اچھے قائد کی صلاحیتوں کا احاطہ کرتے ہوئے صوفی ظہور کا کہنا تھا کہ آنے والے ایام میں بہتر قائد کو اچھا کمیونکیٹر ہونے ک علاوہ ٹیکنالوجی اختیار کرنے والا ہونا چاہئے ۔اس موقعے پر انہوں نے بہترین قائد کی صلاحیتوں اور ضروریات پر تفصیلی روشنی ڈالی۔اس موقعے پر چیئرمین و سی ای او پرویزاحمد نے اپنے خیالات کااظہار کرتے ہوئے مہمان سپیکر کا اپنا قیمتی وقت نکال کر قائدانہ صلاحیتوں کے بارے میں روشنی ڈالنے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔انہوں نے کہاکہ یہاں جن باتوں کا ذکر ہوا ان میں سے بیشتر پر عمل درآمد کی کوشش کی جاتی ہے جیسے کہ مجموعی انٹلی جنس کا نظریہ ۔انہوں نے کہاکہ بنک قیادت اپنے افسران سے ہر بار تجاویز و آراء حاصل کرکے انہیں پالیسی سازی میں اہم مقام دیتی ہے اور اسی وجہ سے مشکل اوقات میں ہم بہتر طریقے سے حالات سے نمٹنے میں کامیاب ہوتے ہیں ۔انہوں نے اس طرح کے معلوماتی پروگراموں کی ضرورت پر زور دیا۔انہوں نے ٹیکنالوجی کے حوالے سے سامنے آئی آرا پر عمل درآمد کا یقین دلایا اور کہاکہ اس پہلو پر کام کی بہت گنجائش ہے ۔بعد میں ایک سوال جواب کا سیشن ہوا جس میں شرکاء نے مقرر کے سامنے سوالات رکھے اور انہوں نے بہترین انداز میں جواب پیش کئے۔یہ بات قابل ذکر ہے کہ صوفی ظہور ،جو کہ Quaek incکے شعبہ ایچ آر و آپریشن میں سینئر ڈائریکٹر انڈیا ہیں ،کو ایشا  میں 50اعلی ترین باصلاحیت ایچ آر لیڈران کے اعزاز سے نوازا گیا ہے ۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

242مسافروں سے بھری احمد آباد ہوائی اڈے سے لند ن جانے والی ائر انڈیا کی پرواز گر کر تباہ ،ہنگامی بنیادوں پر بچائو آپریشن جاری
تازہ ترین
سالانہ امرناتھ یاترا: یاتریوں کے لئے قریب 125 لنگر قائم کئے جائیں گے
تازہ ترین
بڈگام میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں گرمی کی لہر: محکمہ تعلیم نے گائیڈ لائنز جاری کیں
تازہ ترین

Related

صنعت، تجارت و مالیات

کشمیر کی مہمان نوازی اور غلط فہمیوں کا مقابلہ سیاحتی بحالی کیلئے ریلی مہم،90 سے زائد مندوبین سرینگر وارد

June 11, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

نمائش گاہ سرینگر میں کارگھا میلے کا افتتاح نائب وزیر اعلیٰ کا ہینڈ لوم مصنوعات کیلئے ایکشن پلان پر زور

June 11, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

مفت آدھار اپ ڈیٹ آخری تاریخ میں 4دن باقی

June 11, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

سرمایہ کاری کے مشیروں کو مشاورتی کاروبارکیلئے سیبی کی منظوری حاصلJioBlackRock

June 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?