Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

جی ایس ٹی نادہندگان سے 3.16 کروڑ روپے کا جُرمانہ وصول

Towseef
Last updated: December 25, 2023 12:08 am
Towseef
Share
1 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوزسروس

کٹھوعہ / /ڈپٹی کمشنرسٹیٹ ٹیکسز انفورسمنٹ کٹھوعہ،ہیڈکوارٹر لکھن پور رنجیت سنگھ نے اپریل 2023 ء سے 23 دسمبر 2023 ء تک انفورسمنٹ ونگ کٹھوعہ کی سرگرمیوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔میٹنگ میں اسسٹنٹ کمشنر لکھن پور، ایس ٹی اوز اور انفورسمنٹ وِنگ کے دیگر فیلڈ سٹاف نے شرکت کی۔جائزہ کی اہم جھلکیاں جی ایس ٹی نادہندگان سے 3.16 کروڑ روپے کے جرمانے کی قابل ذکر وصولی ہیں۔اس مدت کے دوران جن اہم اشیاء پر جرمانے عائد کئے گئے ان میں مناسب دستاویزات کے بغیر، ماربل وگرینائٹ، دھاتی سکریپ، فرنیچر کی مصنوعات، تمباکو کی مصنوعات اور دیگر نادہندگان شامل ہیں۔ڈپٹی کمشنر سٹیٹ ٹیکسز کے دفتر نے گزشتہ مالی برس کے مقابلے میںریونیو کی وصولی میں 73 فیصد اضافہ درج کیاہے۔یہ ساری مشق ڈپٹی کمشنر سٹیٹ ٹیکسز انفورسمنٹ لکھن پور کے عملے نے ڈپٹی کمشنر سٹیٹ ٹیکسز انفورسمنٹ لکھن پور کی نگرانی میںایڈیشنل کمشنر سٹیٹ ٹیکسز نمرتا ڈوگرہ اورکمشنر سٹیٹ ٹیکسز ڈیپارٹمنٹ کی مجموعی نگرانی میں انجام دیا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
’’کس نے امریکی صدر کو ثالثی کرنے کیلئے کہا ؟‘‘ وزیر خارجہ ایس جے شنکر اس کی وضاحت کریں : راہول گاندھی
برصغیر
معروف عالم دین مفتی نذیر احمد قاسمی دل کا دورہ پڑنے کے بعد اسپتال داخل، حالت مستحکم
تازہ ترین
اسکولوں میں گرمائی تعطیلات کا فیصلہ موسمی حالات پر منحصر ، حالات پر ہماری گہری نگاہ : سکینہ ایتو
تازہ ترین
وادی کشمیر میں شدید گرمی کی لہر جاری ، آئندہ کچھ دنوں میں گرمی کی لہر میں اضافہ ہو سکتا ہے ، موسمی تبدیلی کا فی الحال کوئی امکان نہیں:محکمہ موسمیات
تازہ ترین

Related

صنعت، تجارت و مالیات

تاجروں سے احترام کے ساتھ پیش آئیں:عمر عبداللہ وزیر اعلیٰ کی ٹریڈرس فیڈریشن وفدسے میٹنگ

May 22, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

ایمیزون فیشن کا برانڈ لانچ

May 22, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

پلوامہ میں آبپاشی ندیاں برسوں سے مرمت طلب پانی کے کم بہاؤ سے زرعی سرگرمیاں متاثر،کسانوں میں تشویش

May 22, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

بھیڑوں کی افزائش کیلئے جدید طریقے،زرعی یونیورسٹی میں جانکاری کیمپ منعقد

May 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?