Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

جھیل ڈل میں موسقی فوارے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 14, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 
سرینگر// عوامی دلچسپی کے بعد محکمہ سیاحت نے جھیل ڈل میں روزانہ موسیقی کے فواروں کے3لیزر شو منعقد کرنے کا اعلان کیا۔محکمہ سیاحت کی طرف سے مقامی و غیر مقامی سیاحوں کیلئے جھیل ڈل میں ایس کے آئی سی سی کے عقب میں موسیقی سے لیس فواروں کی لیزر نمائش میں لوگوں کی غیر معمولی دلچسپی کو مد نظر رکھتے ہوئے ان میں توسیع کر کے روزانہ کی بنیادوں پر3شومنعقد کرانے کا فیصلہ لیا گیا۔ سیکریڑی سیاحت ریگزن سمپال کا کہنا تھا کہ مقامی لوگوں کی دلچسپی کو مد نظر رکھتے محکمہ نے یہ فیصلہ لیا کہ آئندہ ہفتے ہر روز شام7بجے کے بعد15منٹوں کیلئے وقفہ وقفہ سے3 بار لیزر شو منعقد کرائے جائیںگے۔انہوں نے کہا کہ لوگوں کی طرف سے بے تحاشا دلچسپی کے مظاہرے سے حوصلہ پاکر محکمہ نے ہفتے سے ہر رات شام سات بجے سے پندرہ منٹوں پر محیط تین مرحلوں میں شو چلانے کا فیصلہ لیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس سہولیت کا آغاز سٹی کے لوگوں کی زندگی میں تروتازگی پیدا کرنے اور مقامی لوگوں اور سیاحوں کو فرحت کا سامان فراہم کرنے کے لئے کیا گیا ہے۔لیزر شو کے لئے براستہ چشمہ شاہی گیٹ پندرہ دنوں کے لئے داخلہ مفت رکھا گیا ہے۔سمپفل نے کہا کہ شو سے زیادہ سے زیادہ تعداد میں لوگوں کے لطف اندوز ہونے کے لئے داخلہ مفت رکھا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ محکمہ سیاحت ریاست بھر میں تمام  سیاحتی مقامات پر مناسب انفراسٹرکچر کو یقینی بنارہا ہے تاکہ سیاحوں اور مقامی لوگوں کو ان مقامات سے لطف اندوز ہوسکیں۔موصوف سکریٹری نے کہا کہ اس سہولیت سے ریاست میں سیاحتی سیکٹر کو مزید فروغ حاصل ہوگا اور اس سے جھیل ڈل کی خوبصورتی میں چار چاند لگ جائیں گے۔قابل ذکر ہے کہ چھ کروڑ روپیوں کی لاگت والے اس لیزر شو کو وزارت سیاحت نے وزیر اعظم کے سیاحت کو فروغ دینے کے ترقیاتی پروگرام سودیش درشن اسکیم کے تحت شروع کیا گیا ہے۔(یو این آئی)
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال
چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے
جموں
ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط
جموں

Related

شہر نامہ

صفاکدل آتشزدگی میں2زخمی | تجارتی عمارت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

June 29, 2025
شہر نامہ

کشمیری کنڑزبان میں پہلی مشترکہ پروڈکشن ہرمکھ فیچر فلم کاپرئمیر

June 27, 2025
شہر نامہ

سرینگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ پر 990 کروڑ کی سرمایہ کاری ۔10 منصوبے ہنوز نامکمل

June 26, 2025
شہر نامہ

وادی میں سیاحتی شعبے کی بحالی کا اقدام اپنی پارٹی کے زیر اہتمام ڈل جھیل میںشکارا ریلی

June 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?