Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

جون گائیڈو کا صدر ماڈورو کیلئے عام معافی کا اشارہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 26, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
کراکس // وینزویلا کے اپوزیشن رہنما جون گوئیڈو نے کہا ہے کہ ’اقتدار چھوڑنے پر صدر ماڈوروں کو عام معافی دینے پر غور کررہا ہوں‘۔ وینزویلا میں صدر نکولس ماڈورو کے خلاف احتجاج جاری ہے جبکہ حزب اختلاف کے حامیوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر سراپا احتجاج ہے اور نکولس ماڈورو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا ہے۔ خود ساختہ طور پر خود کو قیام مقام صدر بنانے والے اپوزیشن رہنما جون گائیڈو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’میں بحران کے خاتمے کیلیے مسلح افواج سمیت تمام شعبوں تک رسائی حاصل کررہا ہوں‘۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ ملک میں آزادنہ الیکشن کا انعقاد کریں گی جو ملک میں تیزی سے بحران کے خاتمے کا باعث بنے گا۔ جون گائیڈو نے کہا کہ ’جس کا ہمیں انتظار تھا وہ وقت آنے والا ہے، جو آئینی احکامات کو بحال کرنے کیلئے تیار ہیں انہیں عام معافی دی جائے گی‘۔ خیال رہے کہ وینزویلا کے صدر نکولس ماڈورو نے ملکی معاملات میں مداخلت کرکے حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کے الزام میں امریکا سے سفارتی تعلقات ختم کرتے ہوئے وینزویلا میں تعینات امریکی سفیروں کو 72 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم دیا تھا۔ دوسری جانب امریکا صدر نکولس ماڈورو کے ذرائع آمدنی پر پابندی عائد کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ ٹرمپ حکومت کی کوشش ہے کہ وہ مدورو پر دباؤ بڑھاتے رہیں گے جبکہ عالمی برادری کی رائے ابھی تک منقسم ہے۔ خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ وینزویلا میں حکومت کی بحالی کیلیے عالمی برادری دو حصّوں میں تقسیم ہوگئی ہے، امریکا، کینیڈا اور برطانیہ سمیت درجنوں لاطینی امریکا کے ممالک نے جون گائیڈو کی حمایت کا اعلان کی ہے۔ دوسری جانب سے روس نے وینزویلن اپوزیشن رہنما کی غیر ملکی حمایت پر مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی اور خون خرابے کی زمینہ سازی ہے۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال
چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے
جموں
ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط
جموں

Related

بین الاقوامی

چین بھارت سرحدی تنازعہ پیچیدہ | وقت لگتا ہے، حد بندی پر بحث کیلئے تیار:بیجنگ

July 1, 2025
بین الاقوامی

۔2بسوںمیں خوفناک تصادم | تنزانیہ میں 38افراد ہلاک

June 30, 2025
بین الاقوامی

فلسطینی بچوں کے خوابوں کا کفن | نیدرلینڈز میں ضمیر جھنجھوڑنے والا احتجاج

June 30, 2025
بین الاقوامی

گلاسٹنبری فیسٹیول میں فنکاروں کا احتجاج | فلسطین کی حمایت اور اسرائیل کی مخالفت کا اظہار

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?