پونچھ // پونچھ ضلع میں منگل کی صبح لائن آف کنٹرول پرتعینات ایک فوجی افسر دل کا دورہ پڑنے سے فوت ہوا۔ یہ واقعہ منکوٹ سیکٹرمیں پیش آیا۔۔مہلوک فوجی افسر کی شناخت نائب صوبیدار راجندر سنگھ کے بطور ہوئی ہے جو 5 مہار جمنٹ کے ساتھ وابستہ تھا۔ وہ ڈویوٹی پر تھا جس کے دوران اسے دل کا دورہ پڑا اور فوت ہوا۔
جونیئر کمیشنڈ آفیسردل کا دورہ پڑنے سے فوت
