Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

جنگلی سبزی ’ کَنہءپَپر‘ کی پیداوا ر میں اضافہ | جنگلات کے نزدیک رہائش پذیر علاقوں میں خوشی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 21, 2022 12:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
بارہمولہ// جنگلی سبزی کی ایک قسم ’ کنہ پپر‘میں کافی حد تک اضافہ دیکھنے کو ملا ہے جس کی وجہ سے دیہی علاقوں خاصکر جنگلوں کے نزدیک رہنے والے لوگوں میں خوشی نظرآرہی ہے ۔ ضلع بارہمولہ کے کنڈی ، نارواو ،اوڑی، رفیع آباد ،پٹن اورٹنگمرگ کے علاوہ کئی علاقوں میںرہنے والے لوگوںکا کہنا ہے کہ اگر چہ اس مرتبہ موسم سرما کے دوران جنگلوں میں زیادہ برفباری نہیں ہوئی ہے تاہم جنگلوں میں پیدا ہونے والی سبزیوں میں پھر بھی اضافہ ہوا ہے جس سے نہ صرف یہ لوگ اپنے لئے سبزیاں جمع کررہے ہیں بلکہ کئی علاقوں میں لوگ اسے بازاروں میں  فروخت بھی کررہے ہیں ۔مین چوک بارہمولہ میں رفیع آباد اور دیگر کئی دیہی علاقوں سے آنے والی درجنوں خواتین ایک خاص قسم کی جنگلی سبزی ’کنہ پپر‘ٹوکریوں میںرکھ کرفروخت کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں اور اس سے اُنہیں کافی منافع بھی ہو رہا ہے ۔ شاہ بیگم نامی ایک خاتون نے بتایا کہ ’ کنہ پپر‘ میں امسال کافی اضافہ ہواہے اور وہ دیگر خواتین کے ساتھ جنگلوں سے جمع کرکے اب بازاروں میں بیچ رہی ہیں ۔انہوں نے کہا’’ ہمیں خوشی ہے کہ اس سال اس سبزی کی مقدار میں کافی حد تک اضافہ ہوا ہے‘‘ ۔انہوں نے بتایا کہ ان قدرتی سبزیوںسے خاصکر جنگلوں کے نزدیک رہنے والے لوگوں کوکافی حد تک فائدہ پہنچ رہا ہے ۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال
یومِ عاشورہ: کشمیر بھر میں ذوالجناح کے جلوسوں کے پُرامن انعقاد کے لیے انتظامات مکمل: آئی جی پی
تازہ ترین

Related

کشمیر

عاشورہ کا باوقار انعقاد یقینی بنائیں وزیرصحت وتعلیم سکینہ ایتوکی حکام کوہدایت

July 5, 2025
کشمیر

میر بحری میں9ویں محرم کا ماتمی جلوس عزاداروں کا شہدائے کربلا کو خراج عقیدت

July 5, 2025
کشمیر

امام حسینؑ کی شہادت قیامت تک مشعل راہ ایل جی ،وزیراعلیٰ اورڈاکٹر فاروق کا خراج عقیدت

July 5, 2025
کشمیر

بدامنی کو ہوا دینے کی مبینہ کوشش شہرمیں متعدد افراد کے خلاف مقدمہ درج

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?