Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

جنگلاتی مصنوعات کے ذریعے روزی روٹی فراہم کر نے کیلئے کہا ، 572 جڑی بوٹیوں کیلئے تفصیلی منصوبہ طلب

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 1, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
جموں//محکمہ جنگلات نے کنونشن سنٹر میں ایک روزہ ’’ روزی کیلئے جنگلات ‘‘یو ٹی سطح کے مشورے اور مباحثے کا اہتمام کیا ۔ اس موقع پر چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا مہمانِ ذی وقار تھے ۔کمشنر سیکرٹری جنگلات ، ماحولیات سنجیو ورما اس موقع پر مہمان ِخصوصی تھے ۔ اپنے خطاب میں چیف سیکرٹری نے کہا کہ ہمیں لوگوں کیلئے جنگلات کے خیال کے ابھارنے کی ضرورت ہے اور مزید کہا کہ جنگلات کے پائیدار استعمال ان کے تحفظ کو یقینی بنا سکتا ہے ۔ انہوں نے محکمہ جنگلات سے یہ بھی کہا کہ وہ خود کو ’ دوبارہ ایجاد ‘ کرے اور اپنے اقدامات کے ذریعے لوگوں سے جُڑے ۔ ہریالی کے تحفظ کیلئے چیف سیکرٹری نے سوشل فارسٹری کے محکمے پر زور دیا کہ وہ ’ ہر گاؤں ہریالی ‘ کی جانب ایک قدم آگے بڑھے تا کہ گھرانوں کو درخت لگانے کی ترغیب دی جا سکے ۔ انہوں نے ہر نگر ایک ایوان کے خطوط پر ایک تحریک شروع کرنے کا بھی مشورہ دیا جو ہر شہر کیلئے ایک سبز جگہ ہے ۔ چیف سیکرٹری نے محکمہ کو جنگلات کے ریکارڈ کی حد بندی اور ڈیجٹائیز کرنے اور رواں سال کے اندر باڑ لگانے کی ہدایت دی ۔ ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے کہا ’ جموں و کشمیر جنگلات اور ماحولیاتی دولت کا مترادف ہے ۔ انہوں نے کہا ’’آئیے ہم جنگلات کے ذریعے اپنی آبادیوں کو روزی روٹی فراہم کرنے میں مدد کریں اور انہیں اپنی جنگلاتی دولت کے بارے میں آگاہ کریں ۔ ‘‘ انہوں ے جنگلات میں رہنے والے لوگوں اور جنگل کی پیداوار پر انحصار کرنے والے دیگر افراد کی آمدنی کو دوگنا کرنے پر بھی زور دیا ۔ انہوں نے بتایا کہ جموں و کشمیر میں 572 منفرد دواؤں کے پودے ہیں اور ہر ایک پودے کیلئے تفصیلی منصوبہ تیار کرنے پر زور دیا ۔ جنگلات کی زمینوں پر تجاوزات پر سختی کرتے ہوئے چیف سیکرٹری نے کہا کہ ایسی سرگرمیوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا اور تمام قصور واروں کو قانون کے ذریعے بے دخل کیا جائے گا ۔ انہوں نے کہا کہ جنگلات لوگوں کیلئے ہیں نہ کہ انفرادی تجاوزات کرنے والوں کیلئے ، انہوں نے  یاد دلایا کہ جنگلات کے حقوق سے فائدہ اٹھانے والوں کے ساتھ ایکٹ کے مطابق سلوک کیا جائے گا۔اس موقع پر موجود افراد میں جنگلات کے پرنسپل چیف کنزرویٹر ڈاکٹر موہت گیرا ، ایڈیشنل پرنسپل چیف کنزرویٹر آف فاریسٹ اور چیف ایگزیکٹو آفیسر کیمپا سمیت مختلف محکموں کے دیگر سینئر افسران اور ملک کے مختلف اہم تحقیقی اور تعلیمی اداروں کے سربراہان موجود تھے ۔ 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال
کربلا کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری پونچھ ضلع کے سرحدی گاؤں قصبہ میں جلوس عزا نکالا گیا
پیر پنچال
پونچھ کے گاؤں بنوت میں پانی کی شدید قلت، عوام سراپا احتجاج جل جیون مشن سکیم کی سست روی اور ملازمین کی مبینہ لاپرواہی نے مشکلات میں اضافہ کر دیا
پیر پنچال
محرم الحرام کا جلوس اور سیرت النبی ؐکانفرنس ڈی آئی جی رینج نے منڈی میںسیکورٹی جائزہ میٹنگ منعقد کی
پیر پنچال

Related

تازہ ترینجموں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

July 3, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

5 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا دوسرا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

July 3, 2025
جموں

منوج سنہا کی سرحدی گائوں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری | سرحدی علاقےدفاع کی پہلی لائن مرکزی حکومت سرحدی علاقوں کی جامع ترقی کے لئے پُرعزم :لیفٹیننٹ گورنر

July 3, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش، 7 گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?