سرینگر//جنوبی ضلع اننت ناگ کے دور دراز علاقہ ویری ناگ ، کپرن میں بدھ کو برف کے نیچے سے ایک عدم شناخت لاش بر آمد ہوئی۔
اطلاعات کے مطابق مقامی لوگوں نے لاش کو دیکھتے ہی پولیس کو مطلع کیا۔
پولیس نے آکر نیم بوسیدہ لاش کو تحویل میں لیکر کارروائی شروع کی۔