Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

جنوبی افریقہ سے شکست کے ذمہ دار ہم سب ہیں: مکی آرتھر

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 9, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
لاہور/ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہاہے کہ جنوبی افریقہ سے شکست کا ذمہ دار کسی ایک کو نہیں ٹھہراؤں گا کیونکہ ہم سب شکست کے ذمہ دار ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مکی آرتھر نے کہا کہ ہم نے ساڑھے چار ماہ مسلسل کرکٹ کھیلی، نوجوان کھلاڑی اچھا پرفارم کر رہے ہیں، ہمیں ہر کنڈیشنز میں اچھا کھیلنے کی ضرورت ہے، ٹیسٹ فارمیٹ میں ابھی بہتری کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ شکست کا ذمہ دار کسی ایک کو نہیں ٹھہراؤں گا، ہم سب شکست کے ذمہ دار ہیں، جنوبی افریقا میں کبھی کوئی ایشین ٹیم ٹیسٹ سیریز نہیں جیتی، وہاں بیٹنگ کی کنڈیشنز ٹف ہوتی ہیں۔ہیڈ کوچ کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ کیلئے کمبی نیشن بنارہے ہیں اور چیف سلیکٹر کے ساتھ مشاورت میں ہیں، آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں مائنڈ بنائیں گے کہ کیسے ورلڈکپ میں جانا ہے، انگلینڈ کے خلاف سیریز والے پندرہ کھلاڑی ہی ورلڈکپ میں جائیں گے۔مکی آرتھر نے مزید کہاکہ سرفراز سے جو ہوا وہ غلط تھا، اس نے معافی مانگی اور سزا بھی ہوگئی، اب آگے بڑھنا چاہیے، سرفراز کے معاملے میں پی سی بی نے میرے ساتھ مکمل مشاورت کی، سرفراز احمد کی بیٹنگ پر بہت محنت کی جارہی ہے، ان کی فارم سے پریشان نہیں ہوں، وہ باصلاحیت کرکٹر ہے، ساڑھے چار ماہ سرفراز نے اچھی کیپنگ کی۔ایک سوال کے جواب میں ہیڈ کوچ نے کہا کہ ڈریسنگ روم میں جو ہوتا ہے وہ اندر  ہی رہنا چاہیے، مجھے افسوس ہوتا ہے جب چیزیں باہر آتی ہے، میں ایک ایماندار شخص ہوں اور پروفیشنل کام کرتا ہوں، میرا کہنا بہتری کے لیے ہوتا ہے، مجھے ڈریسنگ روم کی باتیں باہر آنے سے نفرت ہے۔مکی آرتھر نے کہا کہ ورلڈکپ کے بعد میرے کام کرنے یا نہ کرنے کا پی سی بی پر منحصر ہے لیکن مجھے پاکستان ٹیم کے ساتھ مزید کام کرنا اچھا لگے گا۔
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

متحدہ مجلسِ علماء جموں و کشمیر کی اپیل: انتشار سے گریز کیا جائے
تازہ ترین
پہلگام حملہ: این آئی اے کو دو ملزمان کی پوچھ گچھ کیلئے 10 روزہ مزید ریمانڈ حاصل
برصغیر
دفاعی شعبے کو اب ایک مؤثر اقتصادی سرمایہ کاری کے طور پر دیکھا جا رہا ہے: راج ناتھ
برصغیر
انتظامی نا اہلی کی صورت میں بی جے پی منتخب حکومت کے خلاف احتجاجی مہم چلائے گی:اشوک کول
تازہ ترین

Related

سپورٹس

ڈیورنڈ کپ ٹورنامنٹ مرمو نے ٹرافیوں کی نقاب کشائی کی

July 4, 2025
سپورٹس

گوکیش نے ایک بار پھر میگنس کو ہرایا

July 4, 2025
سپورٹس

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

July 4, 2025
سپورٹس

بصارت سے محروم افراد کیلئے نمائشی میچ سبحان سٹیڈیم سوپور میں منعقد

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?